?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے رکن شوگر ایڈوائزری بورڈ ہونے کی خبر درست نہیں، کئی لوگ تحقیق کے بغیر بات کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں ایک سوال کیا گیا جس کا محکمے نے تحریری طور پر جواب دیا، فلور آف دی ہاؤس پرغلط بیانی کی گنجائش نہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جس میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے نظام وضع کیا گیا ہے،پاکستان میں کرپٹو کونسل اوراس سے متعلق قوانین بنائے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کرپٹو کی ایک گروتھ ہے،ہمارے دشمن نے کرپٹو پر سوالات اٹھائے ،مفتاح اسماعیل کابھی وہی بیانیہ ہے جو بھارت کررہا ہے،کرپٹو کے حوالےسے باقاعدہ قوانین اور قواعد وضوابط بنائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک ابھرتے ہوئے سیکٹرسے متعلق بغیر تحقیق بات کرنا دشمن کا ایجنڈا ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط ہورہی ہے۔


مشہور خبریں۔
تائیوان چین کا حصہ ہے:چین کا امریکہ سے خطاب
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی
اپریل
صہیونیوں کو سفر سے پہلے اور سفر کے دوران کہانیاں پوسٹ نہیں کرنی چاہئیں؛ وجہ؟
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار کے مطابق ہفتے کی شام اسرائیلی سیکورٹی
دسمبر
افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کہاں ہیں جانیئے اس رپورٹ میں
?️ 18 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول سے
اگست
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کی اربوں ڈالر کی آمدنی
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں: جیسا کہ امریکہ میں بندوق کے تشدد میں اضافہ ہوا
جولائی
شہدائے کربلا نے کیا پیغام دیا ہے؟عمر ایوب کی زبانی
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے یومِ
جولائی
حماس کے بارے میں ہماری پالیسیاں غلط تھیں:صہیونی فوج کے سربراہ کا اعتراف
?️ 7 دسمبر 2025 حماس کے بارے میں ہماری پالیسیاں غلط تھیں:صہیونی فوج کے سربراہ
دسمبر
اسرائیل کے لئے حماس کو شکست دینا ناممکن
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اخبار نے تھامس فریڈمین کے ایک تجزیے میں لکھا
جنوری
کون سے ممالک غزہ سے اپنے شہریوں کو نکال رہے ہیں؟
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: فرانس اپنے شہریوں کو غزہ کی پٹی سے جلد از
اکتوبر