🗓️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر اسحاق ڈار نےایوان میں منی بل رپورٹ پیش کرنے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے منی بل کی رپورٹ پیش کرنے کی مخالفت خانزادہ صاحب نے کی ، جس پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ ساری چیزیں کمیٹی میں ڈسکس ہوچکی ہیں ، آپ کی جماعت کے لیڈر پارلیمانی لیڈر بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بل کی رپورٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی جس پر سینیٹر اسحاق نے رپورٹ پیش کردی، جس کے بعد سینیٹ اجلاس کل سہ پہر ساڑھے تین بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکا کے تائیوان کے ساتھ روابط، چین نے شدید دھمکی دے دی
🗓️ 15 اپریل 2021بیجنگ (سچ خبریں) تائیوان کے ساتھ امریکا کے بڑھتے ہوئے روابط اور
اپریل
سید عمار الحکیم نے سعودی عرب کا سفر کیا
🗓️ 18 اگست 2022سچ خبریں: سید عمار الحکیم قومی حکمت تحریک کے رہنما اور
اگست
سومالیہ کے صدر نے وزیراعظم کو معطل کیا
🗓️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: سومالیہ صدر محمد عبداللہ فارماکو جو سومالیہ صدر محمد عبداللہ فارماکو
دسمبر
جنگ بندی کی توسیع کے لیے یمن کی شرطیں
🗓️ 3 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی میں
اگست
کیا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان سب پارٹیوں کے مشورے سے کیا گیا؟
🗓️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے
جولائی
افسوس ہے مہنگائی کا بہت بڑا بوجھ عوام کے کاندھوں پر ڈالا: وزیراعظم شہباز شریف
🗓️ 28 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ستمبر
مسئلہ فلسطین ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے:الجزائر
🗓️ 3 نومبر 2022سچ خبریں: الجزائر کے صدر نے عرب سربراہی اجلاس کے آغاز میں
نومبر
سعودی عرب کا فوجی بجٹ میں 50 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان
🗓️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے دفاعی صنعت میں خود
مارچ