اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود کی ملاقات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے ملاقات کی۔

ترجمان کے مطابق سہیل محمود نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کیا۔ نائب وزیرِ اعظم نے سہیل محمود کو نئی ذمے داری سنبھالنے پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے اس موقع پر کہا کہ ڈی 8 ایک نہایت مؤثر اور قابلِ عمل تنظیم ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ سہیل محمود کی بطور سیکریٹری جنرل تقرری سے ڈی 8 کو ازسرِنو فعال بنایا جا سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

زلنسکی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے؛ وجہ؟

?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: یوکرینی ذرائع کے حوالے سے برطانوی جیو پولیٹیکل تجزیہ کار

کیا احسن اقبال وزارت چھوڑنے والے ہیں؟ وجوہات

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: گزشتہ کئی دنوں سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر نون

حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کو حقیقت پسندانہ بنانے پر کام شروع کردیا

?️ 25 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی ہدایات کی روشنی میں

صہیونی جرنیل حالیہ جنگوں کی وجہ سے ذہنی اور جسمانی مسائل کا شکار:صیہونی اخبار

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:جنگوں میں انہوں نے مختلف محاذوں پر حصہ لینے والے اسرائیلی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی

?️ 7 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں ) مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں بھارتی فوج

شام کے خلاف جنگ اس ملک کے ارادے کو نہیں توڑ سکتی: مقداد

?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں:    شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے پورے ملک

پاکستان میں بھی انسٹاگرام ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

?️ 23 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کیا آپ بھی انسٹاگرام پر پسندیدہ ریلز کو

کابینہ میں تبدیلیاں،شوکت ترین وزارت خزانہ مقرر

?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے