?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں عدم اعتماد کی تحریک ذاتی نہیں، آئینی حق ہے، آزاد کشمیر کے عوام ایک نمائندہ اور جوابدہ حکومت کے حقدار ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں جمہوری تبدیلی کیلئے متحد اور کوشاں ہے، پیپلز پارٹی کی طاقت عوام کے اعتماد اور جمہوری مینڈیٹ میں ہے۔ آئینی عمل کو بحران بنانا غیر جمہوری رویہ ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں استحکام اور شفاف طرزحکمرانی یقینی بنائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت میں ناکام رہنے والوں کو دستبردار ہونا ہوگا، جمہوری قوتوں سے اتحاد وقتی مفاد کا نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظہر ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کا پرچم بلند رکھا، بلاول بھٹو کا وژن پیپلز پارٹی کے ذمہ دارانہ کردار کی رہنمائی کر رہا ہے۔
شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقوق اور وقار کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہے گی۔


مشہور خبریں۔
اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے ’سخت خوفزدہ‘ ہے، عمران خان
?️ 4 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جہاں ایک جانب وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ
اگست
سیلاب متاثرین کی بحالی، وفاق صوبوں کی معاونت کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم
?️ 5 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین
ستمبر
امریکہ کے لیے عین الاسد کے خلاف ایران کے میزائلی آپریشن کے نتائج
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں امریکی
جنوری
امریکہ پر بھروسہ کرنے سے فلسطینی سرزمین کو نقصان پہنچا ہے: اسلامی جہاد
?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:طارق سلمی نے پیر کے روز مزید کہا کہ امن معاہدے
فروری
شہید خضرعدنان کون تھے؟
?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:المیادین ویب سائٹ نے شہید خضر عدنان کی زندگی پر ایک
مئی
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کی کیا شرطیں رکھی ہیں؟
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرین کی طرف سے
اگست
ہم اتنے حقیر کیوں ہوگئے کہ آج اپنے بہن بھائیوں کا دفاع کرنے سے بھی قاصر ہیں۔ احسن اقبال
?️ 13 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے
ستمبر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس
?️ 28 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹر طاہر بزنجو کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ
دسمبر