آرمی چیف سے یورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی

آرمی چیف

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے یورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال، سفیر یورپی یونین نے پاکستان کے ساتھ سفارتی تعاون میں مزید بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پی یونین کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورافغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغان صورتحال میں پاکستان کے کردارپر بھی بات چیت کی گئی۔ یورپی یونین سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ علاقائی سلامتی اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ سفیر یورپی یونین نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پرسفارتی تعاون میں مزید بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

مشہور خبریں۔

فلسطین کی نئی مجاہد نسل کا کیا مقام ہے؟

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں میں شدت اور صیہونیوں اور

اسرائیل نے جنگ بندی کا کیا غلط استعمال 

?️ 26 مارچ 2025سچ خبریں: حماس کے بیرون ملک سیاسی دفتر کے سربراہ ابو زہری نے

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

?️ 4 جولائی 2023گلگت بلتستان: (سچ خبریں) گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ

یمن اسرائیل کے لیے ایک حقیقی اور موجودہ خطرہ

?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ یمنی اب بھی اسرائیل

یوکرین میں ٹینک بھیجنے سے برطانوی فوج کمزور

?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:برطانوی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل سٹاف جنرل پیٹرک

غزہ کی پٹی میں ٹرمپ کی مالا؛ "بشار المصری” کون ہے؟

?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنگ کے خاتمے کے

غزہ سے متعلق صیہونی منصوبے پر شکوک و شبہات میں اضافہ:برطانوی اخبار

?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے اسرائیلی حکومت کے غزہ سے متعلق

جمہوریت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں

?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:طالبان کی وزارت داخلہ کے نائب محمد نبی عمری نے اس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے