خلا کی دنیا میں  چین نے ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کرلی

خلا کی دنیا میں  چین نے ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کرلی

?️

بیجنگ(سچ خبریں)خلا کی دنیا میں چین نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کر لی ہے،  چین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو-2 خلائی اسٹیشن پر کامیابی کے ساتھ لنگر انداز ہوگیا، چین کی خلائی ایجنسی(سی ایم ایس اے) کے مطابق جہاز اتوار کی  صبح 5 بج کر 1منٹ (بیجنگ وقت)پر طے شدہ مقام پر پہنچنے کے بعد کامیابی سے لنگر انداز ہوا۔

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے اپنے خلائی جہاز کے ذریعے آلات اور دیگر اشیاء خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ کی تھیں، جس نے اتوار کے روز خلائی اسٹیشن ماڈیول تیان پر کامیابی کے ساتھ لینڈنگ کی۔رپورٹ کے مطابق خلائی جہاز کو 7 مارچ ہفتے کی رات 8 بج کر 55 منٹ پر تیان ژو کی طرف بھیجا گیا تھا۔

تیان ہی کے ساتھ جڑے ہوئے تیان ژو-2  تیان ہی کے محرک کو بھرے گا، خلائی ایپلی کیشن منصوبہ کے آلات کی جانچ بھی طے شدہ منصوبے کے مطابق کی جائے گی۔چینی ماہرین کی جانب سے خلا سے متعلق پیش کردہ منصوبے دو سال میں مکمل کرنے کے لیے تیزی سے کام جاری ہے، جہاز کی لینڈنگ کا تجربہ بھی اُن میں‌سے ایک ہے. ان منصوبوں‌ میں مدار کی تعمیر مکمل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔اس سے قبل چین کی ریموٹ کنٹرول خلائی گاڑی نے سرخ سیارے پر لینڈ کیا تھا۔

 

مشہور خبریں۔

مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے بڑے حملے پر عرب لیگ کا ردعمل

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے ایک بیان جاری

الیکشن کمیشن نے مفتاح اسمعیل کی درخواست قبول کر لی

?️ 2 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-249 کے ضمنی

نہیں چاہتا تھا بیٹا شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں، نعمان اعجاز

?️ 29 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ

پاکستان نے افغانستان کے ریلیف فنڈ کو نہ کھول کر FATF کو خطرے میں ڈالا

?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں:  ایکسپریس بینک نے ہفتہ کو لکھا کہ مرکزی بینک نے

مسک کی امریکی اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کی متنازع تجویز

?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: ایلون مسک، ٹیک ارب پتی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی

بائیڈن کا انتخابی مہم جاری رکھنے کا ارادہ

?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: ایسی صورت حال میں جب ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی سرکردہ

کورونا: ملک بھرمیں متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار سے تجاوزکر گئی

?️ 1 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)کورونا وائرس سے دنیا میں جہاں عوام متاثر ہوئے ہیں

امریکی شہریوں کا صیہونی آبادکاروں پر سے پابندیاں ہٹانے کے خلاف احتجاج

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں:امریکہ میں درجنوں انسانی حقوق کے کارکنوں نے اپنی حکومت کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے