?️
سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جاری محاصرہ اور انسانی بحران کو نسل کشی اور اجتماعی سزا قرار دیا ہے۔ ادارے نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (Amnesty Internationalنے اسرائیل کی غزہ میں جاری فوجی کارروائی اور محاصرے کو نسل کشی (Genocideاور جنگی جرم (War Crimeقرار دیتے ہوئے، فوری عالمی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکہ غزہ کے لوگوں کی نسل کشی میں برابر شریک
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کا جاری سخت اور غیر انسانی محاصرہ اسرائیلی ریاست کے نسل کشانہ ارادے کو ظاہر کرتا ہے،محاصرہ اجتماعی سزا (Collective Punishmentکی صورت ہے،غذائی قلت، دوا کی عدم دستیابی، اور بنیادی سہولیات کی تباہی، عام شہریوں کے خلاف دانستہ ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں
غزہ میں طبی امداد کے شعبے کے سربراہ محمد المغیر نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ نے اپنی تاریخ میں ایسی سنگین انسانی صورت حال کبھی نہیں دیکھی۔ عالمی اداروں کو فوری قدم اٹھانا ہوگا، ورنہ صحت اور بقا کا نظام مکمل طور پر منہدم ہو جائے گا۔
غزہ کے زیادہ تر اسپتال، کلینک اور طبی مراکز اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو چکے ہیں بچوں کے لیے خوراک کی شدید قلت ہے
مزید پڑھیں:غزہ کی جنگ نسل کشی تھی، ناکہ فوجی آپریشن
المغیر نے مزید کہا کہ ہم اس بات پر حیران ہیں کہ دنیا اس کھلی نسل کشی پر خاموش کیوں ہے؟ یہ صرف جنگ نہیں، بلکہ انسانیت کا قتل ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قومی اسمبلی میں شور شرابے کے بعد الیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 20 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حزب
جون
ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کمیشن برائے اعلیٰ تعلیم (ایچ ای سی) کے
مارچ
چین کا مقابلہ کرنے کے لئے جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
?️ 1 جولائی 2021سچ خبریں:تائیوان کے موضوع کو لے کر امریکہ کے چین کے ساتھ
جولائی
این سی او سی نے کورونا کی چوتھی لہر کے خطرے سے خبردار کردیا
?️ 25 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ملک
جون
17 جولائی کے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی فیورٹ قرار
?️ 8 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف فیورٹ قرار۔ تفصیلات
جولائی
امریکہ کو بہتر لیڈروں کی ضرورت ہے: کسنجر
?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: 99 سالہ ہنری کسنجر نے ایک امریکی میڈیا کو انٹرویو
جولائی
غزہ میں فلسطینی بچوں کی تباہ کن صورتحال کے بارے میں یونیسیف کا بیان
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: یونیسیف کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی بچوں
مارچ
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے:وزیر خارجہ
?️ 16 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) او آئی سی وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس سے
مئی