سچ خبریں:لبنانی رکن اسمبلی نے صہیونی ریاست کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک پر پر دباؤ ڈالنے کے لیے لبنانی عوام کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
لبنانی پارلیمنٹ رکن امین شری نے خبردار کیا کہ صہیونی ریاست لبنانی عوام کو نشانہ بنا کر حزب اللہ کی مزاحمت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا صیہونی حزب اللہ کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
انہوں نے الجزیرہ کو بتایا کہ حزب اللہ کی اولین ترجیح لبنان میں جنگ کا خاتمہ ہے اور جب تک جنگ ختم نہیں ہوتی، جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں: حزب اللہ حیفا کو خاک میں ملا سکتی ہے: صہیونی جنرل
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی انتخابات میں کون آگے؟ نئے سروے میں ہریس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ
نومبر
صہیونی یونیورسٹیوں نےکی ہڑتال تیاری کی
اگست
صیہونیوں کے درمیان شدید بے اعتمادی
جون
اسرائیل کو حزب اللہ کے میزائلوں سے بچانے کے لیے امریکہ کی جدوجہد
جون
آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
جولائی
جاپان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانےکے خواہاں ہیں: آرمی چیف
دسمبر
گلوکار ابرار الحق کا اچھے وقت میں دوبارہ سیاست میں آنے کا عندیہ
دسمبر
غزہ میں اسرائیلی جاسوسی آلات کی دریافت
مارچ