?️
سچ خبریں:صہیونی حکام نے مقبوضہ علاقوں میں لاس اینجلس جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
عربی 21 نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ویب سائٹ ٹائمز آف اسرائیل نے رپورٹ دی کہ صہیونی فائر فائٹنگ اداروں کے حکام نے کیلیفورنیا جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے مقبوضہ علاقوں میں پھیلنے کے امکان کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیلیفورنیا میں ہنگامی حالات کا اعلان
رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نے خبردار کیا ہے کہ لاس اینجلس جیسی بڑے پیمانے پر آتشزدگی کا خطرہ موجود ہے اور یہ ناگزیر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ آتشزدگی مقبوضہ علاقوں میں رونما ہوگی اور اسے روکنے کا کوئی راستہ نہیں ہے،کیلیفورنیا اور مقبوضہ علاقوں کے موسم میں مماثلت پائی جاتی ہے اور موسمی تبدیلیوں کے باعث یہ خطرہ بڑھ گیا ہے،اس کے باوجود صہیونی حکام نے تسلیم کیا کہ وہ اس ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت فائر فائٹرز کی کمی کا شکار ہے اور یہ مسئلہ حزب اللہ کے حملوں کے دوران مقبوضہ علاقوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں واضح طور پر سامنے آیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹیکس کے پیسوں سے متعلق فرخ حبیب کا اہم بیان
?️ 6 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے
فروری
عاطف اسلم کا شاہ رخ خان کیلئےاہم پیغام
?️ 16 اگست 2021کراچی ( سچ خبریں )پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بالی
اگست
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس سے تیل خریدنے کی تصدیق کردی
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روس
دسمبر
حزب اللہ کا صیہونیوں کو شدید انتباہ
?️ 4 مارچ 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے پیر کے روز
مارچ
غزہ جنگ میں اب تک کتنے صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں؛صیہونی ہسپتالوں کی زبانی
?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں: تل ابیب کی جانب سے زمینی حملے میں اسرائیلی ہلاکتوں
دسمبر
آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آمد، نگران وزیرخزانہ کی حکومتی اقدامات پر بریفنگ
?️ 3 نومبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ نگران وفاقی
نومبر
جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:53 ممالک میں کیے جانے والےسروے کے نتائج سے معلوم ہوتا
مئی
پارٹی کے جن رہنماؤں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے طلب کیا ہے وہ 12-2011 میں عوامی عہدوں پر فائز نہیں تھے۔
?️ 7 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی
اگست