ایران نے ۱۷ رخ سے یو ایس ایس جرالڈ فورڈ پر حملہ کیا؛ ٹرمپ کا اعتراف

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے دنیا کے سب سے بڑے ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس جرالڈ فورڈ پر ۱۷ رخ سے حملہ کیا، جس کے بعد امریکی افواج کو جان بچانے کے لیے پسپائی اختیار کرنی پڑی۔

راشاتوڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی عسکری صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس جرالڈ فورڈ پر ایران کے کامیاب حملے کا انکشاف کیا۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے میامی میں سعودی سرمایہ کاری کے ایک اجلاس میں کہا کہ ایران نے یو ایس ایس جرالد فورڈ پر ۱۷ مختلف رخوں سے حملہ کیا، جس کے باعث امریکی افواج کو اپنی جان بچانے کے لیے پسپائی اختیار کرنی پڑی۔

ٹرمپ کے بیانات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب پینٹاگون نے اس کی وجہ لانڈری روم میں آگ لگ جانا قرار دی تھی۔

یاد رہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے حال ہی میں ایران پر حملہ کیا، جس میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنه ای اور کچھ سینئر فوجی حکام و شہری شہید ہوئے، اس کے علاہ اس ملک کے شہر میناب میں ایک اسکول پر امریکی بمباری میں ۱۷۰ سے زائد طلبہ جاں بحق ہوئے۔

ایران نے قانونی حق دفاع کے تحت قابض علاقوں اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اور آبنائے ہرمز کے راستے سے تل ابیب اور واشنگٹن کے وابستہ جہازوں کی گزرگاہ روکی۔

 عراق اور لبنان کے مزاحمتی گروپس نے ایران کی حمایت میں امریکی اور صہیونی دشمن کے حملوں کا مقابلہ کیا، یمن کے مزاحمت گروپ نے بھی اعلان کیا کہ مناسب وقت پر وہ اس کارروائی میں شامل ہو گی۔

واضح رہے کہ مغربی ایشیا میں جنگ اور آبنائے ہرمز کے راستے سے تیل بردار جہازوں کی گزرگاہ محدود ہونے کے باعث عالمی توانائی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ہندوستان 72 ملیتوں کے ملک کے ساتھ  مذہبی نفرت کے دہانے پر

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں: ہندوستان کے پہلے وزیر نریندر مودی نے عیسائیوں کے جشن میں

اسماعیل ہنیہ کا ترکی دورہ، غرب اردن کی آزادی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

?️ 14 مارچ 2021انقرہ (سچ خبریں)  فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے

پاکستان میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے

?️ 19 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری

حلیم عادل شیخ پر نا معلوم افراد کا حملہ

?️ 1 اگست 2021نواب شاہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق

صدر تحریک کی طرف سے عراق کی حکومت کی تین شاخوں کے سربراہوں کے خلاف مقدمہ دائر

?️ 14 اگست 2022سچ خبریں:    دستاویزات آج اتوار کو شائع ہوئی ہیں جن میں

بلوچستان: کورونا کیسز میں اضافہ، کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا امکان

?️ 8 اپریل 2021کوئٹہ (سچ خبریں)بلوچستان میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن و ترقی کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، حریت کانفرنس

?️ 4 اپریل 2024سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر

صدر مملکت کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

?️ 18 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے