?️
سچ خبریں: صیہونی انٹیلی جنس ادارہ شاباک کے ایک سابقہ اعلیٰ عہدیدار لئور آکرمن نے حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون ذخائر کی بہترین حالت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ نے ابھی تک اپنی طاقت کا صرف ایک آٹھواں حصہ بھی استعمال نہیں کیا۔
المیادین خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی انٹیلی جنس ادارہ شاباک کے ایک سابقہ اعلیٰ عہدیدار لئور آکرمن نے حزب اللہ کے وسیع میزائل اور ڈرون ذخائر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کے پاس اب بھی بڑی مقدار میں انتہائی درست اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں اور اس کے بنیادی ڈھانچے اب بھی قائم ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا صیہونی حکومت حزب اللہ کو شکست دے سکتی ہے؟ صیہونی جرنلوں کی زبانی
انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کئی سالوں سے جنگ کی تیاری کر رہا ہے اور جو کچھ وہ اس وقت کر رہا ہے، وہ وہی ہے جس کے لیے اس نے خود کو تیار کیا تھا۔
مزید پڑھیں: کیا حزب اللہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل سے لڑ رہی ہے؟
اس دوران، حزب اللہ نے صفد پر نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے جکبہ کریات شمونا اور اس کے اردگرد خطرے کے سائرن سنائی دیے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کا غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے کان 11 ٹی وی چینل نے مذاکرات کی
دسمبر
وزیرداخلہ کی چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، داسو واقعہ پر بات چیت
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید اور چینی ہم منصب
جولائی
غزہ کی جنگ کا مقصد نیتن یاہو کی سیاسی بقا ہے: اولمرٹ
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: سابق صہیونیست وزیراعظم نے کہا ہے کہ بن گویر اور
جون
کراچی: رمضان سے قبل منافع خوروں کیخلاف کارروائی، 137 گراں فروشوں پر 8 لاکھ روپے جرمانہ
?️ 10 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) رمضان کے آغاز سے قبل کراچی کی انتظامیہ نے
مارچ
اسرائیل تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے: مشہور یہودی ارب پتی
?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:مشہور امریکی یہودی ارب پتی مائیکل بلومبرگ نے وزیر اعظم نیتن
مارچ
صیہونی حکام کا اپنے قیدیوں کو واپس لینے سے انکار!
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: حماس کی عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے
اکتوبر
ٹرمپ کے پاس یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے کئی آپشنز موجود
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا
اگست
باغیوں کی باغیوں کی امداد طلب
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں: نائیجر میں بغاوت کے منصوبہ سازوں کی جانب سے تشکیل
اگست