?️
سچ خبریں:نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکی سیاست میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن جماعتوں کی اجارہ داری توڑنا اور نئی جماعت قائم کرنا انسان کو مریخ پر بھیجنے سے زیادہ مشکل ہے،ایلان مسک کی نئی جماعت کا اعلان بھی اسی رکاوٹوں کا شکار ہے۔
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ میں کسی تیسری سیاسی جماعت کا قیام اور اس کا ڈیموکریٹ و ریپبلکن جماعتوں کے ساتھ حقیقی مقابلہ کرنا، اتنا مشکل اور مہنگا کام ہے کہ شاید انسان کو مریخ پر بھیجنا اس کے مقابلے میں آسان ہو۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ: امریکہ میں نئی پارٹی قائم کرنا حماقت ہے
رپورٹ میں ایلان مسک کے حالیہ اعلان کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے ایک نئی سیاسی جماعت، امریکہ پارٹی بنانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق، امریکہ میں دو جماعتوں کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے کی تمام کوششیں گزشتہ کئی دہائیوں میں ناکام رہی ہیں، اور مسک کی کوششیں بھی فی الحال سوشل میڈیا تک محدود نظر آتی ہیں۔ سیاسی مباحث اور تجزیے اس معاملے میں زیادہ تر نظریاتی سطح پر ہی اٹکے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:مسک اور ٹرمپ کے سنہرے خواب کا اختتام؛ کیا 2028 کے انتخابات کے لیے کوئی تیسری پارٹی راستے میں ہے؟
واضح رہے کہ ایلان مسک نے 5 جولائی کو سوشل میڈیا کے ذریعے امریکہ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یوکرائن میں فوجی کارروائیوں کے بارے میں روسی وزارت دفاع کی رپورٹ
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے
فروری
صہیونی پھر ہوئے ناکام
?️ 13 نومبر 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے 7
نومبر
عالمی برادری کا غزہ میں انسانی بحران پر شدید ردعمل، فوری امداد کی اپیل
?️ 25 جولائی 2025عالمی برادری کا غزہ میں انسانی بحران پر شدید ردعمل، فوری امداد
جولائی
خیبرپختونخوا کی حالت ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے، علی امین گنڈاپور
?️ 3 دسمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے
دسمبر
معاریو: اسرائیلی معاشرہ اب نیتن یاہو کے جال میں نہیں پھنسے گا
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سیاسی نظام میں شدید ہنگامہ آرائی اور
مئی
جنگ بندی پر عمل کرنے کے بجائے سعودی اتحاد وقت ضائع کر رہا ہے: صنعاء
?️ 13 جولائی 2022سچ خبریں: یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے
جولائی
اسماعیل ہنیہ کا قتل مکمل طور پر ناقابل قبول ہے: روس
?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا
جولائی
حزب اللہ کا امریکہ پر بہت بڑا الزام
?️ 18 اپریل 2021سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے دھڑے کے ایک رکن نے
اپریل