🗓️
سچ خبریں:روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے انکشاف کیا ہے کہ یکم جنوری 2025 سے بیلاروس، انڈونیشیا، قازقستان، کیوبا، ملائیشیا، تھائی لینڈ، یوگنڈا اور ازبکستان بریکس کے شراکت دار ممالک کے طور پر شامل ہوں گے۔
یوری اوشاکوف کے مطابق، ان ممالک نے بریکس میں شمولیت کے لیے اپنی دلچسپی اور آمادگی کا اظہار کیا ہے، مزید برآں، روس چار دیگر ممالک کے جوابات کا منتظر ہے جنہیں بریکس میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بریکسی دنیا: مغرب کے لیے بڑا ڈراؤنا خواب؛ کیا امریکہ اور یورپ چودھری نہیں رہے؟
بریکس کے شراکت دار ممالک اپنی تجاویز پیش کر سکتے ہیں لیکن وہ بریکس کی دستاویزات کی منظوری اور ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
روس کے شہر کازان میں منعقدہ بریکس کے سولہویں اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں گروپ کے رکن ممالک نے بریکس میں شمولیت کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے عزم کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھیں: بریکس کا امریکی ڈالر سے چھٹکارا پانے کا منصوبہ
اجلاس میں ان ممالک کی فہرست کی بھی منظوری دی گئی جنہیں بریکس میں شمولیت کے لیے دعوت دی جائے گی جبکہ بریکس کی بڑھتی مقبولیت کو لے مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ کو کافی تشویش لاحق ہے۔
مشہور خبریں۔
پنجاب میں وزیر اعلیٰ ق لیگ اور اسپیکر پی ٹی آئی کا ہو گا
🗓️ 29 مارچ 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان
مارچ
شکاگو سٹی کونسل میں بھی غزہ کی حمایت
🗓️ 1 فروری 2024سچ خبریں: امریکہ کی ریاست الینوائے میں شکاگو سٹی کونسل نے ایک
فروری
حماس کے ہاتھوں 35 اسرائیلیوں گرفتار
🗓️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی فوج کے ریڈیو اور اس حکومت کے چینل 12 نے
اکتوبر
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن و ترقی کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، حریت کانفرنس
🗓️ 4 اپریل 2024سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر
اپریل
کابینہ میں تبدیلیاں،شوکت ترین وزارت خزانہ مقرر
🗓️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر
اپریل
اسرائیلی کمانڈر کا غزہ میں گولانی بریگیڈ کی ہلاکتوں کا بے مثال اعتراف
🗓️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب موشہ کیبلنسکی نے
دسمبر
نیتن یاہو کی اہلیہ کی کئی تقرریوں میں مداخلت: لائبرمین
🗓️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:وِگڈور لائبرمین اسرائیل حکومت کے سابق وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا
جنوری
غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم
🗓️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں:منگل کو ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الاقصیٰ طوفان آپریشن
اکتوبر