?️
سچ خبریں: صہیونی وزیر نے اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف سے کہا کہ وہ غزہ شہر کا محاصرہ کر کے وہاں کے مکینوں کا پانی اور بجلی منقطع کر دیں، تاکہ وہ یا تو ہتھیار ڈال دیں یا پھر بھوک سے مر جائیں۔
صیہونی حکومت کے چینل 12 نے آج اطلاع دی ہے کہ حکومت کے وزیر خزانہ "بیزلیل سموٹریچ” نے اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایال ضمیر سے کہا ہے کہ وہ غزہ شہر کا محاصرہ کریں اور وہاں کے مکینوں کے پانی اور بجلی منقطع کر دیں، تاکہ وہ ہتھیار ڈال دیں یا بھوکے مر جائیں۔
اس سے قبل اس صہیونی وزیر نے اسرائیلی آرمی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا: اسرائیل تمام غزہ کو اسی طرح زمین بوس کر دے گا جس طرح اس نے اپنے جنوب میں واقع رفح کے ساتھ کیا تھا۔
سموٹریچ نے مزید کہا: "ہم نے رفح کو زمین پر گرا دیا، اور اب تمام غزہ کی باری ہے کہ وہ وہاں ایسا ہی کریں اور اس علاقے کو زمین پر گرا دیں۔ ہم غزہ کی پٹی کے تمام مکانات کو مسمار کر دیں گے کیونکہ ہم ان میں سے ہر ایک کو سرنگ سمجھتے ہیں۔”
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج انسانی امداد کے تمام ٹرکوں کے گزرنے کی نگرانی کر رہی ہے اور اگر حماس نے مداخلت کی تو وہ ان پر گولی چلا دے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹوئٹر کا دو نئے فیچر ز لانے پر غور
?️ 4 جولائی 2021نیویارک( سچ خبریں) صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سماجی رابطے
جولائی
مصر اور امریکہ کے درمیان شدید ترین کشیدگی
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں:مصری ذرائع نے مصر اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں
فروری
ہمیں ایران اور سعودی عرب کے درمیان اس رفتار کی توقع نہیں تھی: عطوان
?️ 7 جون 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار نے رائی الیوم اخبار میں
جون
اگر ہم دیامر بھاشا ڈیم 2026 تک منصوبہ مکمل کرلیتے ہیں تو یہ ایک کرشمہ ہوگا:شہباز شریف
?️ 17 اپریل 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم دیامر
اپریل
خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی نہیں ہے: سینئر طالبان عہدیدار
?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں طالبان کے منتخب نمائندے سہیل شاہین نے
مئی
بچوں میں موٹاپے کی اہم وجہ سامنے آگئی
?️ 12 جون 2021سیؤل(سچ خبریں)جنوبی کورین ماہرین نے بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ
جون
شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) گزشتہ ہفتے خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے
دسمبر
افغان اثاثوں کی امریکی قبضہ کے خلاف کابل میں احتجاج
?️ 25 ستمبر 2021 سچ خبریں: سینکڑوں کابلیوں نے کابل میں مسجد جامع عبدالرحمن کے سامنے
ستمبر