گوٹیرس کا اسرائیل پر لبنان کی فضائی حدود میں پروازیں بند کرنے کا مطالبہ

گوٹیرس

?️

بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں، سکریٹری جنرل نے دونوں فریقوں سے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور لبنان اور اسرائیل کے درمیان مستقل جنگ بندی کے حصول کے لیے مذاکرات کا راستہ ہموار کرنے کی اپیل کی۔
گوٹیرش نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی فوجوں کا بلو لائن کے شمال میں موجودگی اور لبنان پر ان کے حملے، لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے اپنا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فوری طور پر بلو لائن کے شمالی علاقوں سے اپنی فوجیں واپس بلا لے اور لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں فوری بند کر دے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ UNIFIL لبنانی فوج کی لیطانی ندی کے جنوب میں تعیناتی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے UNIFIL پوزیشنوں کے قریب فائرنگ یا امن فوجی دستوں پر حملوں کو ہرگز قابل قبول نہیں قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا راج، آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کی پیش گوئی

?️ 19 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی

صیہونی انتہاپسند عہدیدار کا مسجد الاقصی کے خلاف شرپسندانہ بیان

?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: ٹیمپل ماؤنٹ کے نام سے مشہور انتہا پسند صہیونی گروہوں

سیاسی بحران کا واحد حل مذاکرات ہیں: کاظمی

?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں:  عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی نے آج پیر کو

اسرائیل کا نیا ڈراؤنا خواب

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ  کے مطابق گزشتہ رات سلفیٹ

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سمیت متعدد ممالک کے خلاف اہم اعلان کردیا

?️ 10 مئی 2021دبئی (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر

امریکی نوجوان کی موت کے بعد چیٹ جی پی ٹی میں والدین کا کنٹرول شامل کیا جائے گا

?️ 3 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے کہا

وزیر اعظم کا فون ہیک کرنے کے معاملہ پر نواز شریف کے خلاف کاروائی کریں گے: فواد چوہدری

?️ 20 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے

 کیا ٹرمپ کے منصوبے سے اسرائیل کا نقصان ہوگا ؟ 

?️ 18 فروری 2025سچ خبریں: لیور بن ایری نے اپنے ایک نوٹ میں اعتراف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے