?️
وال اسٹریٹ جرنل نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور تل ابیب کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر امریکہ کا بڑا اثر و رسوخ ہے۔
رپورٹ کے مطابق، نیتن یاہو جانتے ہیں کہ اسرائیل کی بقا صرف امریکہ کی وجہ سے ممکن ہے۔ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں غزہ میں ایک چرچ کے بمباری جیسے واقعات پر نیتن یاہوسے براہ راست بات چیت کی اور انہیں بیان دینے کی ہدایت کی۔
امریکی اہلکار نے مزید کہا کہ اسرائیل کی کارروائیوں نے ٹرمپ کے حامیوں اور "Make America Great Again” مہم کو غصہ دلایا ہے۔ یاد رہے کہ ٹرمپ نے اس سے قبل بھی نیتن یاہوکے خلاف بدعنوانی کے مقدمے میں مداخلت کرکے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پنجاب کے ایئرپورٹس، پاک فضائیہ کی ایئربیسز کی 15 کلو میٹر کی حدود میں دفعہ 144 نافذ
?️ 3 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے تمام ایئرپورٹس اور
جون
خواتین کے مختصر لباس سے معاشرے پر اثر پڑتا ہے
?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہااگر خواتین بہت
جون
مری جانے والے راستے مزید 24 گھنٹوں کے لئے بند ہو گئے
?️ 10 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
جنوری
کیا امریکہ کو عراق سے جانا ہو گا؟
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ میں الصادقون دھڑے کے رکن نے کہا کہ
جنوری
یمن کی جانب سے امریکی جہاز کی طرف میزائل فائر
?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز نے خلیج عدن میں ایک
نومبر
فلسطینی شہداء کی تعداد کہاں تک پہنچ چکی ہے؟
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے آج جمعرات کی
فروری
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26 اپوزیشن ایم پی ایز کیخلاف نااہلی ریفرنس بھیجنے کی درخواستیں مسترد کردیں
?️ 19 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے 26 اپوزیشن
جولائی
وزیراعلی مریم نواز کی سڑکوں کو دھونے، عرق گلاب کے چھڑکاؤ کی ہدایت
?️ 8 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور
جون