?️
صیہونی ریاست کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ وہ دنیا بھر میں اپنے خلاف پائی جانے والی نفرت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
تاہم، غزہ پٹی میں ہونے والے نسل کشی اور عام شہریوں خصوصاً بچوں کے قتل عام کا ذکر کیے بغیر، نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ یہ عالمی نفرت دراصل ان کے خلاف میڈیا پراپیگنڈے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں کہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم کے خلاف دنیا بھر میں نفرت کی کیا وجہ ہے، انہوں نے کہا کہ اصل سوال یہ نہیں کہ وہ مجھ سے یا ٹرمپ سے کیوں نفرت کرتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ حقائق کیوں نہیں دیکھتے؟ وہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ان کے لیے کیا بہتر ہے؟ مسئلہ حقائق کو عوام تک پہنچانے کے طریقے میں ہے، خاص طور پر ایسے دور میں جب ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز موجود ہیں۔
اپنی تقریر کے دوران، انہوں نے ایران کے خلاف خوف پھیلا کر تل ابیب کے جارحانہ حملوں کو جواز پیش کرنے کی کوشش بھی کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترک ڈرامے ’کورلش عثمان‘ سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے اسلام قبول کرلیا
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: عالمی شہرت یافتہ ترک ڈرامے ’کورلش عثمان‘ کے اثرات سرحدوں
اکتوبر
وینزویلا کے انتخابات میں مادورو کی جیت کی سرکاری تصدیق
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: وینزویلا کی نیشنل الیکشن کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا
اگست
کیا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا عمل آگے بڑھے گا؟
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی تحریک انصاف سے
جولائی
ایران کے خلاف صیہونی حملے پر مصر کا ردعمل
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ایران کے خلاف اسرائیل
جون
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کرنے کا اہم اعلان
?️ 6 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پی ڈی ایم پاکستانی حزب اختلاف جماعتوں کے اتحاد
فروری
شہر رفح کی ناگفتہ بہ حالت
?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: UNRWA نے اعلان کیا کہ فلسطینی خاندانوں کو آج صبح رفح
مئی
بھارت میں قید پاکستانی خاتون کی جلد رہائی کے لئے ہرممکنہ اقدامات کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
?️ 25 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان،
فروری
پارٹی تیار رہے سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے، عمران خان
?️ 12 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم
ستمبر