🗓️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے دوطرفہ سیکورٹی تعاون کو تقویت دینے کے لیے مراکش میں اس حکومت کے پہلے فوجی اتاشی کی تقرری کا اعلان کیا۔
صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ مراکش کے ساتھ اس حکومت کے سکیورٹی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں اس ملک میں اس کی فوج کا ملٹری اتاشی مقرر کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 10 دسمبر 2020 کو صیہونی حکومت اور مراکش نے 20 سال کے وقفے کے بعد اپنے دوطرفہ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کیے دیے۔
یہ بھی پڑھیں: مراکش اور اسرائیل مزدوروں کو مقبوضہ فلسطین بھیجنے پر متفق
قابل ذکر ہے کہ دسمبر 2000 میں مسجد اقصیٰ انتفاضہ شروع ہونے کے بعد مراکش نے رباط میں صیہونی حکومت کے مواصلاتی دفتر کو بند کر دیا اور اس حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل حرزی حلوی نے مراکش میں داخلی محاذ کی کمان سے شرون ایتاچ کو اس حکومت کا فوجی اتاشی مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کی مراکش میں ہتھیاروں کی فیکٹری لگانے کی کوشش
رائے الیوم اخبار کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مراکش میں اس حکومت کے ملٹری اتاشی کی تقرری گزشتہ دو سالوں میں دونوں فریقوں کے درمیان تعلقات کی ترقی کو ظاہر کرتی ہے اور اب تک ایک بڑی تعداد میں اس حکومت کے فوجی کمانڈروں نے مراکرش اور صہیونی فوج کی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیا جن میں سے آخری "شیر آف افریقہ” مشق تھی۔
مشہور خبریں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 72 افراد کا انتقال
🗓️ 16 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے
اگست
حکومت کی جانب سے میانوالی کی عوام کو بہترین تحفہ
🗓️ 26 مارچ 2021میانوالی (سچ خبریں) پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب و ممبر سنڈیکیٹ اینڈ فنا
مارچ
آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے چانس ہیں
🗓️ 24 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ سروے کے
جولائی
وزیر اعلٰی سندھ کا انتباہ، وفاق نے تجاویز نہ مانیں تو خود فیصلے کریں گے
🗓️ 2 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق
اپریل
بھارتی دہشت گرد فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
🗓️ 24 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گرد فوج کی جانب سے
جولائی
افغانستان کے لیے انسانی امداد پر امریکی انتخابات کے اثرات
🗓️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈپلومیٹ میگزین نے لکھا ہے کہ نومبر میں ہونے والے
ستمبر
معاشی ماہرین نے مارچ کے دوران شرح مبادلہ کے عدم استحکام سے متنبہ کردیا
🗓️ 4 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2 ماہ
فروری
طالبان کی ایک بار پھر امریکہ کو دھمکی
🗓️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:طالبان نے امریکی صدر کے اس بیان کہ امریکہ وقت پر
مارچ