?️
مارکو روبیو کی غزہ جنگ روکنے کا مضحکہ خیز تجویز
امریکی سینیٹر اور وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے ایک ایسا تجویز پیش کیا ہے جسے مبصرین نے ’مضحکہ خیز‘ اور یکطرفہ قرار دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، مارکو روبیو نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:غزہ میں جنگ روکنے کا حل بہت آسان ہے؛ اسرائیلی قیدیوں کو رہا کریں، ہتھیار زمین پر رکھ دیں، اور جنگ ختم ہو جائے گی۔”
روبیو نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حماس پہلے آدھے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے تو 60 دن کی جنگ بندی ممکن ہو سکتی ہے، اور پھر اس مدت کے اختتام پر باقی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں مکمل جنگ بندی کا راستہ ہموار ہوگا۔
تاہم روبیو کی یہ تجویز، جس میں فلسطینی قیدیوں، انسانی امداد، غزہ کی تباہی یا اسرائیلی حملوں کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، غیر متوازن اور جانبدارانہ سمجھی جا رہی ہے، اور ناقدین کے مطابق یہ صرف اسرائیلی مفادات کے تحفظ کی کوشش ہے، نہ کہ مسئلے کا منصفانہ حل۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مراکش میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا
?️ 30 نومبر 2025 مراکش میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین سے یکجہتی
نومبر
ترکی کے معاشی بحران کی 9 وجوہات
?️ 25 مئی 2023سچ خبریں:ان دنوں ترکی کی معیشت کے ساتھ ساتھ ترکی کی مالیاتی
مئی
شاہ محمودقریشی کی یوسف رضا گیلانی پر کڑی تنقید
?️ 1 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوسف رضا گیلانی
فروری
غزہ میں جنگ بندی سے امریکہ کا خوف
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے سرکاری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا
نومبر
مراکش کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہری بھی شامل تھے، دفتر خارجہ
?️ 17 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ
جنوری
پی ٹی آئی کی سیاسی راہ ہموار کرنے کیلئے ’قومی مباحثے‘ کی تجویز
?️ 18 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے گزشتہ روز
اکتوبر
صرف اکتوبر کے مہینے میں صیہونیوں کے ہاتھوں595 فلسطینی گرفتار
?️ 5 نومبر 2022سچ خبریںفلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی فورسز نے گزشتہ
نومبر
بلاول اور مریم کو استعفی دے دینا چاہیے
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
جولائی