فیصل المقداد: امریکہ ایک بے لگام حکومت بن چکا ہے

شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکہ ایک بے لگام حکومت بن چکا ہے کہا: ہم ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے خوش ہیں اور ہم ان تعلقات کے فروغ کی حتی الامکان حمایت کرتے ہیں۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے ایران کے وزیر … فیصل المقداد: امریکہ ایک بے لگام حکومت بن چکا ہے پڑھنا جاری رکھیں