?️
سچ خبریں:فیس بک نے دنیا کے مختلف حصوں میں اس نیٹ ورک کے 50000 سے زائد صارفین اور انسٹاگرام پلیٹ فارم کے صارفین کو اسرائیلی کمپنیوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر کی جانے والی جاسوسی کی کارروائیوں پر خبردار کیا ہے۔
اسپوٹنک نیو ایجنسی نے فرانس 24 کے حوالہ سے اطلاع دی ہے کہ 100 سے زائد ممالک میں 50000 افراد اس شعبے میں سرگرم چھ اسرائیلی کمپنیوں کی جاسوسی کی کارروائیوں کا شکار ہو چکے ہیں، میٹا جو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے مالک ہیں، نے کہا کہ مختلف ممالک میں صحافیوں اور ناقدین کے ساتھ ساتھ مخالفین اور قانونی کارکنوں کے خاندان بھی متاثرین میں شامل ہیں، جن کی جاسوسی کی نگرانی کرنے والے گروپ مہینوں سے سرگرم ہیں۔
واضح رہے کہ فیس بک نے ان جاسوس کمپنیوں کے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر بنائے گئے 1500 جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا ترکی پر اسرائیل کے حملے کے بارے میں اردگان کے بیانات درست ہیں؟
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے ساتھ
اکتوبر
مغربی کنارے میں صہیونی ڈرون تباہ
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: آج اتوار 11 ستمبرکو صیہونی حکومت کی فوج کے
ستمبر
شام کے صوبے الحسکہ کی جیل میں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:عراقی سکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شام کے شہر
فروری
اب شادی کا نہیں سوچ رہا، دو بچوں کیساتھ پُرسکون زندگی ہے، میکال ذوالفقار
?️ 4 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ میکال ذوالفقار نے ایک بار پھر اپنی دوسری
فروری
شیزل شوکت کا جلد شادی کا عندیہ
?️ 11 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت نے اعتراف
اکتوبر
صہیونی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے:جہاد اسلامی
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن نے
مئی
کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرے گا تو ہم سے بھی توقع نہ رکھے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
?️ 24 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمدخان نے
مئی
وینزویلا اور کولمبیا آپس میں فوجی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں: وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو نے کل منگل
اگست