🗓️
سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے گزشہ سال سیف القدس کی لڑائی میں زخمی ہونے والے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ یاسر عطیه المصری عرف ابو مصعب جو سرایا القدس فورسز سے وابستہ دیر البلاح بٹالین کے کمانڈر تھے، گزشتہ سال سیف القدس کی لڑائی میں زخمی ہوئےتھے، شہید ہوگئے۔
واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ جسے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سے سیف القدس کے نام سے جانا جاتا ہے، صیہونیوں کو کی جانب سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا سامنا کرنا پڑا تھا، یہ گزشتہ سال 10 مئی کو شروع ہوئی اور 11 دن تک جاری رہی۔
یاد رہے کہ اس جنگ کی چنگاری اپریل 2021 سے شیخ جراح اور مسجد اقصیٰ کے نزدیک میں رونما ہونے والے واقعات سے بھڑک اٹھی، واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اس جنگ میں اپنی کارروائیوں کے لیے سیف القدس کا نام چنا ہے جب کہ اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائی کو دیواروں کا محافظ قرار دیا ہے۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق 11 روزہ جنگ کے دوران مزاحمتی گروپوں نے جنوبی شہروں اور مقبوضہ علاقوں پر 4000 سے زائد راکٹ فائر کیے جس کے نتیجے میں 12 اسرائیلی ہلاک اور 330 کے قریب زخمی ہوئے۔
مشہور خبریں۔
قدس کی تلوار سے بھی سخت جواب کا منتظر رہے دشمن: فلسطینی استقامت
🗓️ 29 مئی 2022سچ خبریں: قدس کے پرانے حصے میں فلیگ مارچ نامی اشتعال انگیز
مئی
پی ٹی آئی نے کیا کیا اور ن لیگ کیا کر رہی ہے؟ عمر ایوب کی زبانی
🗓️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما
جولائی
سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جا رہا ہے، چینی قونصل جنرل
🗓️ 14 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا
نومبر
چین اور روس کا امریکی پوزیشننگ سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون
🗓️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:چین اور روس امریکہ اور یورپی گلوبل پوزیشننگ سسٹم کا مقابلہ
دسمبر
اسرائیل میں شدید خانہ جنگی کا آغاز، اسرائیلی وزیر دفاع نے اہم انکشاف کردیا
🗓️ 2 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل میں اس وقت ایک شدید خانہ جنگی
جون
ایران کے اسلامی انقلاب نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کی ناک خاک میں رگڑنا ممکن ہے
🗓️ 9 فروری 2023سچ خبریں:اسلامی انقلاب سے پہلے ایران خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ
فروری
احمد فرہاد بازیابی کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی درخواست نمٹانے کی استدعا مسترد
🗓️ 31 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی
مئی
اسرائیل کا مقدر صرف تباہی
🗓️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی عبوری حکومت تیسرے فلسطینی انتفاضہ سے خود کو بچانے
ستمبر