?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزینوں (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا جنگ کے آغاز سے ہی بین الاقوامی صحافیوں کو غزہ میں داخلے سے روکنا، حقائق کو چھپانے کے مترادف ہے۔
لازارینی نے ایک پیغام میں اس اقدام کو جدید تنازعات کی تاریخ میں ایک غیرمعمولی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پابندی نہ صرف "حقائق کو دبانے کی کوشش” ہے بلکہ اس سے غلط معلومات میں اضافہ، تقسیم کو گہرا کرنے اور انسانی المیے کو نظرانداز کرنے کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔
انہوں نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر یہ پابندی ختم کرے اور بین الاقوامی میڈیا کو غزہ میں آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت دے۔ ساتھ ہی، انہوں نے فلسطینی صحافیوں کی بے خوف رپورٹنگ کی تعریف کی، جو شدید خطرات کے باوجود اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل ہونا چاہیے:کویت
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی جانب سے تل ابیب کی جوہری عدم پھیلاؤ
اگست
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےنیچے آگئی
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
ستمبر
دو سال میں چوتھے انتخابات؛بحران کی طرف ایک اور قدم
?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں لیکوڈ پارٹی کی شکست کے
مارچ
ایران کا مسئلہ حل کرنا بہت آسان ہے؛ٹرمپ کا دعویٰ
?️ 15 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر نے نئی بیان بازی کرتے ہوئے ایران پر
اپریل
اپوزيشن ممبران لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں
?️ 15 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بجٹ کے
جون
وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے
اگست
نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر
?️ 31 جنوری 2021نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر اسلام آباد(سچ
جنوری
یونیورسٹی سے نکالے جانے والے طلباء نے رات بھر احتجاج کیا
?️ 29 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بتایا گیا ہےکہ پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلوں میں غیر قانونی
نومبر