?️
سچ خبریں:عصائے موسی ہیکر گروپ جس نے حال ہی میں صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کی کامیاب ہیکنگ کا اعلان کیا اور مقبوضہ علاقوں میں سائرن سسٹم کو ہیک کرنے کی ذمہ داری قبول کی اب تین صیہونی فوجی عہدہ داروں کی معلومات کو ہیک کرنے کا اعلان کیا ہے
عصائے موسی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک ویڈیو میں تین صیہونی فوجی عہدہ داروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کیے اور مقبوضہ علاقوں میں سائرن سسٹم ہیک کرنے کی ذمہ داری قبول کی، واضح رہے کہ اس ہیکر گروپ نے اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان، مقبوضہ علاقوں میں شمالی محاذ کے سابق کمانڈر اور اسرائیلی جاسوس ایجنسی (موساد) کے ایم آئی اے یونٹ کے سابق سربراہ کے ٹیلی فون نمبر تک رسائی حاصل کی۔
درایں اثنا ہیکر گروپ نے مقبوضہ علاقوں میں سائرن سسٹم پر حالیہ سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف شروعات ہے، عصائے موسی ہیکروں نے عبرانی اور انگریزی زبان میں "ہم نے آپ کو خبردار کیا ” کے عنوان سے لکھا کہ آپ نے یہ مہم جوئی شروع کی تھی لیکن اسے ختم ہم کریں گے۔
انہوں نے لکھا ککہ آپ کو سائبر اسپیس اور انفراسٹرکچر میں ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، اب آپ کو ہر خون کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، بڑے مشترکہ حملوں کا انتظار کریں، ہمارا مقصد واضح اور قطعی ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکی پابندیاں کیوبا کی معاشی ناکہ بندی کو جائز قرار دینے کا ایک ذریعہ ہیں:کیوبا
?️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:کیوبا کے وزیر خارجہ نے ہوانا پولیس اور مسلح افواج کے
جولائی
چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ پر ریفرنس فائل ہوچکا
?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے
اگست
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
?️ 18 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی
مئی
حج کے دوران 17 افراد کی جان بچانے والا فرشتہ نجات
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے آصف بشیر
اگست
عالمی یوم قدس، بیت المقدس کا تحفظ اور عالمی استکبار کے خلاف مظلوموں کی متحد آواز
?️ 6 مئی 2021(سچ خبریں) جو پتھروں میں بھی کھلتے ہیں وہ گلاب ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو
مئی
یورو 2024 میں جرائم کے چونکا دینے والے اعدادوشمار
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: جرمنی کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے
جولائی
چین اور شام میں مزید قربتیں
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: چین اور شام نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے
ستمبر
اسرائیل نے سعودی عرب سمیت دو عرب ممالک کو فوجی اتحاد بنانے کی دعوت دے دی
?️ 24 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل نے سعودی عرب سمیت دو عرب ممالک
جون