🗓️
سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری سے پوری عرب دنیا خوش ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے CGTN چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں چین کے کردار کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ پوری عرب دنیا تہران اور تہران کے درمیان اچھے تعلقات کی بحالی سے خوش ہے۔
یاد رہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ میں ہونے والے معاہدے کے بعد دونوں فریقین نے سات سال تین ماہ بعد سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کیا تھا اور فیصلہ کیا گیا تھا کہ اس کے بعد وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوگی جس میں مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا اور تعاون کی توسیع کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی تیاری پر زور دیا گیا۔
مزید:ایران اور سعودی عرب آپسی فوجی تعاون کریں گے:روسی اخبار
مذکورہ چینی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں عباس نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں چین کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا چین عرب نشست کی کامیابی نے بہت اہم اشارہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ چین اس وقت اس نشستت کے ذریعے عرب امور میں پیش رفت کے لیے سہولت فراہم کر رہا ہے اور ہمیں امید ہے کہ اس سلسلے میں چین کا کردار جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران اور سعودی عرب کے درمیان اچھے تعلقات اسرائیل کے لیے نقصان دہ ہیں:صیہونی تحقیقی مرکز
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے بھی اس بات پر زور دیا کہ ہمیں امید ہے کہ چین-عرب نشست کو ادارہ جاتی شکل دی جائے گی۔
مشہور خبریں۔
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم
🗓️ 8 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی
نومبر
فاکس نیوز کے اینکر وزیر دفاع مقرر؛ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ
🗓️ 13 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے
نومبر
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
🗓️ 8 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملکی سیاسی ، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا
جون
گیس اسٹیشنوں پر سائبر حملے کے پیچھے صیہونی حکومت اور امریکہ کا ہاتھ : ایران
🗓️ 31 اکتوبر 2021سچ خبریں: سردار غلام رضا جلالی نے ٹی وی پروگرام نیگاہ یک میں
اکتوبر
راناثناء اللہ کے وارنٹ گرفتار ی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آ گیا
🗓️ 10 اکتوبر 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی وارنٹ گرفتاری لے کر پولیس اسٹیشن
اکتوبر
تل ابیب میں نیتن یاہو مخالف مظاہرے
🗓️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:نتن یاہو کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کی طرف سے
مارچ
آئی ایم ایف اور پاکستان میں اسٹاف لیول معاہدہ طے
🗓️ 13 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ طے پا
جولائی
افغانستان کے بارے میں ایرانی رہبر کا موقف واضح ہے:پاکستانی تحقیقاتی سنٹر کے ڈائریکٹر
🗓️ 21 ستمبر 2021سچ خبریں:پاکستان کے پیس اینڈ ڈپلومیسی (آئی پی ڈی ایس) سنٹر کے
ستمبر