🗓️
سچ خبریں:طالبان کے موجودہ وزیر داخلہ جو اس تنظیم کےسینئر نائب رہنما بھی ہیں، پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے۔
طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی آج (ہفتہ 5 مارچ) کو افغان پولیس کی متعدد اکیڈمیوں کی گریجویشن تقریب میں پہلی بار کیمروں کے سامنے نمودار ہوئےجبکہ اس سے قبل سراج الدین حقانی کے چہرے کی تصویر کبھی شائع نہیں ہوتی تھی۔
یادرہے کہ طالبان کے وزیر داخلہ وہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست اور امریکی محکمہ خارجہ کی ایوارڈ لسٹ میں شامل ہیں، سراج الدین حقانی اس سے قبل امریکہ اور غیر ملکی افواج کے خلاف مسلح جدوجہد کی نگرانی کرتے تھے،قابل ذکر ہے کہ حقانی کے خلاف امریکی ایف بی آئی اب بھی مقدمہ چلا رہی ہے اور امریکی محکمہ خارجہ نے اس کے لیے 10 ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے۔
یاد رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے معاہدے کے مطابق کچھ طالبان رہنماؤں کا نام امریکی بلیک لسٹ سے نکالا جانا چاہیے تھا لیکن اب تک ایسا نہیں کیا گیابلکہ امریکہ نے اس ملک کے اثاثے بھی ٖضبط کر لیے جس سے افغان عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور انسانی حقوق کی متعدد تنظمیوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام افغان عوام کو اجتماعی سزا دینا ہے لیکن امریکہ کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
ایران کی خلیج فارس میں سفارتی حکمت عملی
🗓️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایران نے گزشتہ حکومت سے ہی ہمسایہ ممالک کے ساتھ
اکتوبر
چین دنیا کی سب سے بڑی میزائل طاقت
🗓️ 25 اگست 2022سچ خبریں: امریکی فضائیہ اکیڈمی کی ایک رپورٹ کے مطابق، چین
اگست
پاک فوج اور پی ٹی آئی میں کون اختلاف ڈالنا چاہتا ہے؟ عمر ایوب کی زبانی
🗓️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
جولائی
سوڈان کے جنگ زدہ عوام کی حالت ابتر
🗓️ 31 مئی 2023سچ خبریں:افریقی یونین نے اعلان کیا کہ سوڈان کے بحران کا کوئی
مئی
شمالی کوریا اور ملائیشیا کے مابین شدید تناؤ، ایک دوسرے سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیئے
🗓️ 20 مارچ 2021شمالی کوریا (سچ خبریں) شمالی کوریا اور ملائیشیا کے مابین شدید تناؤ
مارچ
اردگان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین کی گرفتاریاں
🗓️ 25 نومبر 2021سچ خبریں: ترکی میں اقتصادی صورت حال اور قومی کرنسی کی قدر میں
نومبر
پاکستانی ایٹمی پروگرام کے حقیقی خالق
🗓️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: ڈاکٹر رفیع محمد چودھری کو پاکستان میں سائنس اور فزکس
جولائی
گورنرپنجاب نے نئے وزیراعلیٰ سےحلف لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا
🗓️ 17 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)نئے وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق گورنر پنجاب نے وضاحت
اپریل