🗓️
سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے ایک بیان جاری کر کے گولان کے علاقے میں میزائل پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گولان کے علاقے میں میزائل لانچ پیڈ کو نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی شمالی محاذ سے کیوں کانپتے ہیں؟
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے حال ہی میں گولان کے علاقے میں تین میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا ہے جہاں سے آج صبح راکٹ داغے گئے۔
یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ عبرانی میڈیا نے پہلے اعلان کیا تھا کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے آج صبح مقبوضہ علاقوں کے شمال کی طرف 100 سے زیادہ میزائل داغے ہیں۔
مزید پڑھیں: سید حسن نصراللہ نے فلسطینیوں کے لیے کیا کیا ہے؟صیہونی میڈیا کی زبانی
عبرانی میڈیا نے اس واقعے کو غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے شمالی محاذ کے خلاف سب سے شدید حملہ قرار دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ پاک بحریہ کا زمین کے حصول کیلئے براہ راست حکومت سے رجوع
🗓️ 18 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے پاک بحریہ کی جانب سے اپنے
دسمبر
رانا شمیم کیس: اصل بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت
🗓️ 30 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو
نومبر
مفتاح اسماعیل نے کے پی حکومت کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کو ملاقات کیلئے بلا لیا
🗓️ 27 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا
اگست
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل کردیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ
🗓️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی
جنوری
ایران فردو میں 60 فیصد تک یورینیم اضافہ کر رہا ہے: رائٹرز
🗓️ 3 فروری 2023سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی
فروری
صہیونیوں نے غزہ کی تاریخی یادگاروں کے ساتھ کیا کیا ؟
🗓️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں آثار قدیمہ، مذہبی یادگاریں اور سیاحتی
جنوری
ایک سیاہ فام امریکی نوجوان پر پولیس نے کی گولیوں کی بارش
🗓️ 4 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی حکام نے باڈی کیمرہ فوٹیج جاری کی ہے جس
جولائی
عرب ممالک اور صیہونی اتحاد خطے کے استحکام کے حق میں ہے یا نقصان میں؟
🗓️ 16 فروری 2022سچ خبریں:صیہونیوں کا متعد عرب ممالک کے دورے کرنے کامقصد خطے میں
فروری