صیہونی حکومت کے اشدود ری ایکٹر میں دھماکہ

ری ایکٹر

🗓️

سچ خبریں:ایک اسرائیلی صحافی نے مقبوضہ علاقوں میں اشدو ری ایکٹر میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ایک ویڈیو پیغام شائع کیا۔
ایک مشہور صیہونی صحافی ایڈی کوہن نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شائع کرتے ہوئے جنوبی فلسطین میں واقع اشدود ری ایکٹر میں ہونے والے دھماکے کا اعلان کیا ہے، تاہم دھماکے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ،واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں صہیونی حکومت کی اہم تنصیبات میں بھی اسی طرح کےکئی واقعات پیش آچکے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے خلاف بولنے پر قید کی سزا

🗓️ 11 جولائی 2021سچ خبریں:بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات

کیا امریکہ کو یمن پر حملے کا علم تھا ؟

🗓️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ

امریکی بحری مشقوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی شرکت

🗓️ 28 فروری 2023سچ خبریں:امریکی بحری فوج کی سینٹرل کمانڈ نے سعودی عرب، متحدہ عرب

سانپ بھی ماریں گےاور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹنے دیں گے: شوکت ترین

🗓️ 26 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایک

کورونائی نسل پرستی

🗓️ 21 اگست 2021سچ خبریں:ٹیکساس کے نائب گورنر نے کورونا میں اضافے کے لیے سیاہ

ایسی فلم میں کام نہیں کرسکتی جس میں عورت کو قابل اعتراض دکھایا جائے، در فشاں سلیم

🗓️ 4 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) ڈراموں کی مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے کہا

مغربی کنارے کے خلاف صیہونیوں کی تازہ ترین جارحیت

🗓️ 24 جولائی 2023سچ خبریں: غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال

بھارت اور چین کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا ہے؟

🗓️ 17 اگست 2023سچ خبریں: چین اور بھارت نے متنازع سرحدی علاقے میں باقی ماندہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے