صیہونی حکومت کی عالمی درجہ بندی میں کمی کی وجہ؟

صیہونی

?️

سچ خبریں: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی کریڈٹ ریٹنگ A+ سے گھٹ کر A کر دی گئی ہے۔

اس بین الاقوامی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں طویل المدتی جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کی گئی ہے۔

مذکورہ ایجنسی کے اعلان کے مطابق تل ابیب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کی ایک اور وجہ جغرافیائی سیاسی خطرات ہیں جن کا صیہونی حکومت کو سامنا ہے اور یہ دوسرے محاذوں پر بھی پھیل سکتے ہیں۔

اس ایجنسی نے اس بات پر زور دیا کہ انسانی ہلاکتوں اور حیران کن اقتصادی لاگت کے ساتھ ساتھ بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور لگاتار اقتصادی اور سرمایہ کاری کے جھٹکے صیہونی حکومت کے قرضے کی حیثیت کو زوال کا باعث بنے ہیں۔

مشہور خبریں۔

وہ ایپ جسے اپنے موبائل میں انسٹال کر کے آپ بھی مفت میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ کر سکتے ہیں

?️ 28 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) کرپٹو کی دنیا میں نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، افغانستان سمیت مختلف امور پر گفتگو

?️ 14 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی ہے، جس

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے نام اہم پیغام

?️ 8 اکتوبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انگلینڈ

یمن میں جارحین کی آپسی جھڑپ

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کے صوبہ شبوا میں سعودی فوج نے متحدہ عرب امارات

امریکی وزیر دفاع کا اس ملک کی فوج کے بارے میں اہم اعتراف

?️ 6 اگست 2023سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع نے اس ملک کی فوج کی تیاری

ہم اپنے اتحادیوں کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو اعلان کیا کہ ان

نئے صوبے بنانے کا بل سینیٹ کمیٹی میں پیش، صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ

?️ 11 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں مزید صوبوں بنانے کے حوالے سے بل

گلوکار ابرار الحق کا اچھے وقت میں دوبارہ سیاست میں آنے کا عندیہ

?️ 17 دسمبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اچھے وقت میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے