صیہونی حکومت کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کی وجہ؟

سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس بات پر تاکید کی کہ حماس کے قائدین اور غزہ اور فلسطین کے باہر مزاحمتی تحریکوں کے خلاف صیہونی دشمن کی دھمکیاں اس انتشار اور بحران کی علامت ہیں ۔ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کو تیز کرنے اور اس کے جغرافیائی دائرے … صیہونی حکومت کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کی وجہ؟ پڑھنا جاری رکھیں