?️
سچ خبریں:مقامی ذرائع کے مطابق، 60 فوجیوں اور 15 بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل صیہونی قابض افواج کے ایک دستے نے آج صبح سویرے جنوبی شام کے ضلع قنیطرہ کے شمالی نواحی علاقے میں واقع گاؤں "اوفانیا” میں دراندازی کی۔
شامی مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی گشتی دستے نے گاؤں کے تمام داخلی راستوں کو بند کر دیا اور اوفانیا گاؤں اور جباتا الخشب قصبے کے درمیان رابطہ سڑک پر ایک چیک پوسٹ قائم کر دی۔
صیہونی قابض افواج نے کل بھی قنیطرہ کے نواحی علاقے میں المعلقہ اور غدیر البستان قصبوں کے درمیان رابطہ سڑک پر تجاوز کرتے ہوئے ایک چیک پوسٹ نصب کی تھی۔
اس سے پہلے ایک ہفتے قبل بھی صیہونی قابض فوجیوں نے وسطی قنیطرہ کے نواحی علاقے میں واقع المنطرہ ڈیم کے قریب چھاپہ مارا تھا۔
یہ اسرائیلی تجاوزات بشار الاسد کی 8 دسمبر 2024 کو حکومت کے خاتمے کے بعد سے شام کی خودمختاری، اس کی سرزمینوں اور اس کے شہریوں کی سلامتی کے خلاف جاری حملوں کا حصہ ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر تجاوزات ملک کے جنوبی حصے میں واقع صوبہ قنیطرہ اور اس کے نواحی علاقوں میں مرکوز ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
محمد بن سلمان کا کینیڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالات
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن
دسمبر
امریکی ڈالر کا اعتماد ختم ہوا: پیوٹن
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج مشرقی
ستمبر
شرمین طالبان سے ملاقات سے پہلےکہا کہ ہم انہیں ابھی نہیں پہچانتے
?️ 9 اکتوبر 2021سچ خبریں:قطر کے سینئر طالبان عہدیداروں سے ملاقات کے لیے روانہ ہونے
اکتوبر
صیہونی فیلگ مارچ کی مذمت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ
?️ 15 جون 2021سچ خبریں:صہیونیوں کے اشتعال انگیز "فلیگ مارچ” کی مذمت کرتے ہوئے سوشل
جون
صہیونی میڈیا کی 8 نفسیاتی و اطلاعاتی جنگی چالیں؛ ایران پر حملے کے پس پردہ پروپیگنڈا مشینری
?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:ایران پر صہیونی حملے کے ساتھ ہی اسرائیلی میڈیا نے
جون
گلوکارہ ایوا بی نے حجاب پہننے کی وجہ بتا دی
?️ 21 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن
جنوری
صیہونیوں کی خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر ایران مخالف اتحاد تشکیل دینے کی کوشش
?️ 3 مارچ 2021سچ خبریں:صیہونی حکام خلیج فارس کے تین عرب ممالک کے ساتھ ملک
مارچ
سوات: پولیس کی کارروائی میں منشیات اسمگلر ہلاک، پولیس اہلکار شہید
?️ 21 مارچ 2025سوات: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں آپریشن کے دوران ایک
مارچ