?️
رجب طیب اردگان نے شام کے ساتھ مفاہمت کے لیے آمادہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ساتھ ہی شام میں ترک فوج کی مسلسل غیر قانونی موجودگی پر بھی زور دیا۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کھلے عام اپنا متضاد موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہمجھے دمشق کے ساتھ مفاہمت کی راہ میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی لیکن ہم شمالی شام سے اپنی افواج نہیں نکالیں گے۔
انہوں نے قلیچدار اوغلو سمیت دیگر اپوزیشن لیڈروں کی طرف اشارہ کرتے ہئے مزید کہا کہ یہ لوگہمیشہ ایک نکتے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں اور کہتے کہ اگر ہم اقتدار میں آئیں گے تو شامی مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے جبکہ میرا ماننا ہے کہ ایسا ہو نہیں سکتا۔
اردگان نے دعویٰ کیا کہ ہم شام کے شمالی علاقوں میں رہائشی یونٹ تعمیر کر رہے ہیں، تاکہ ترکی میں مقیم مہاجرین اپنے وطن واپس جا سکیں،یہ عمل شروع ہو چکا ہے اور ہم دس لاکھ پناہ گزینوں کو اپنے ملک واپس جانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک پہل کی تلاش میں ہیں، ہم ان کے لیے رہائشی یونٹ بناتے ہیں، جو اچھے ڈیزائن ہوتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
فلسطین کے بارے میں آیت اللہ خامنہ ای کا موقف؛عربی اخباروں کی سرخیاں
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: آیت اللہ خامنہ ای کے گزشتہ نماز جمعہ کے خطبے
اکتوبر
دوست ملک کی ایک ارب ڈالر کی تصدیق کے بعد آئی ایم ایف شرائط مکمل ہو جائیں گی، اسحٰق ڈار
?️ 8 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے
اپریل
امریکہ میں اسلامو فوبیا عروج پر
?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ میں ایک بار پھر اسلام دشمنی دیکھنے کو ملی جس
دسمبر
صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی ایک یونٹ کو حزب اللہ
نومبر
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے ہتھیاروں کو روکنا ضروری: بیجنگ
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:چین کے یوریشین امور کے نمائندے لی ہوئی نے دوسری حکومتوں
جون
اسرائیل میں سب کچھ تباہ ہو رہا ہے: نیتن یاہو
?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:سابق صیہونی وزیر اعظم نے تل ابیب کی صورتحال پر خبردار
جولائی
شیری رحمان کی غزہ پر فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت
?️ 8 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان
اگست
طالبان واشنگٹن کے مفادات کے خلاف گہری کارروائی کرتے ہیں: امریکہ
?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں: اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل میں امریکی
جولائی