?️
سچ خبریں:جرمن وزارت داخلہ نے مغربی ایشیاء میں کشیدگی بڑھانے اور لبنان کی حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کے بہانے کے قریب تین گروہوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت نے صہیونی حکومت کے لئے اپنی مکمل حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی بڑھانے کے بہانے لبنانی حزب اللہ کے قریب تین گروہوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر داخلہ کے ترجمان ہورسٹ سیہوفر نے ٹویٹ کیا کہ وزیر داخلہ نے لبنانی حزب اللہ گروپ کو مالی مدد فراہم کرنے والے تین گروہوں پر پابندی عائد کردی ہے، انہوں نے کہا کہ جو بھی دہشت گردی کی حمایت کرے گا وہ جرمنی میں محفوظ نہیں ہوگا اور اسے ہمارے ملک میں کوئی پناہ نہیں ملے گی۔
واضح رہے کہ جرمن وزارت داخلہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ مختلف جرمن ریاستوں میں اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں، جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیمبرگ ، بریمین ، ہیسی ، لوور سیکسونی اور شلوزویگ ہولسٹین ریاستوں میں سرچ آپریشن جاری ہے،یادرہے کہ جرمنی نے پچھلے سال امریکہ اور صہیونی لابیوں کے دباؤ میں آکر لبنانی حزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا تھا، جرمنوں کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق پورے جرمنی میں حزب اللہ کے ایک ہزار سے زیادہ حامی سرگرم ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں ،جس کے نتیجے میں اب تک 219 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، کے باوجود ،جرمنی اور آسٹریا سمیت انسانی حقوق کے دعوے کرنے والے متعدد مغربی ممالک نے سرکاری طور پر صیہونی جرائم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تل ابیب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں جرمنی میں صہیونیت مخالف کے جذبات میں اضافے کو لے کر جرمن سرکاری عہدیداروں میں تشویش پائی ہے،حال ہی میں صیہونی مخالف مظاہروں اور مظاہرین کے ذریعہ اسرائیلی پرچم جلائے جانے کے بعد جرمن پولیس اور مظاہرین کے مابین کشیدگی اور جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
مشہور خبریں۔
نگرانی کیلئے ڈیٹا تک رسائی پر پابندی، اسلام آباد پولیس عدالتی حکم میں نرمی کی خواہاں
?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے ایڈووکیٹ جنرل پر زور
جون
فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نےایک
اگست
نائجر کے شہریوں نے فرانسیسی سفیر کو کیسے روانہ کیا؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: فرانسیسی سفیر کی روانگی کے موقع پر نائجیریا کے شہریوں
ستمبر
امریکہ انسانیت کو عالمی جنگ کے دور کی طرف لوٹا رہا ہے: مہاتیر محمد
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ
مئی
صیہونی فوج کا عرب اور اسلامی افواج کی سربراہی کانفرنس منعقد کرنے کا منصوبہ
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی فوج عرب اور اسلامی ممالک کے ساتھ فوجی تعلقات کو
ستمبر
ایران سے تعلقات نہیں توڑیں گے:یمنیوں کا امریکہ کو جواب
?️ 20 فروری 2021سچ خبریں:یمنی انصار اللہ تحریک نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اسلامی
فروری
پاک فضائیہ کا آفیسرنسیم نثار بیگ شہید کو خراجِ عقیدت پیش
?️ 13 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فضائیہ نے فلائنگ آفیسرنسیم نثار بیگ شہید
دسمبر
منظم شیطانی مافیا(10) مشرق وسطیٰ سے برصغیر تک فساد کا مرکز
?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:ریاض کی جانب سے مختلف ممالک کے سیاسی میدان میں فساد
فروری