?️
سچ خبریں:اسرائیلی وزیر خارجہ نے انقرہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی عدم رازداری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپد نے اپنے یونانی ہم منصب ڈنڈیا سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ تل ابیب کے ساتھ ترکی کے تعلقات میں بہتری کوئی راز نہیں ہے،رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے یوکرین کی جنگ، مغربی ایشیائی خطے پر اس کے اثرات، بین الاقوامی صورتحال، یونان اور اسرائیل کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور توانائی کی سلامتی جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
لاپڈ نے انقرہ کے ساتھ اسرائیلی تعلقات پر کیے جانے والے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے اور یہ کوئی ڈھکی چپھی بات نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ کسی بھی حالت میں یہ اقدام یونان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات کو متاثر نہیں کرے گا۔
اسرائیلی وزیر خارجہ نے توانائی کے وسائل کو متنوع بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، مشرق وسطیٰ میں توانائی کی سرمایہ کاری کا اندازہ لگانے کے لیے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون کے لیے تل ابیب۔ایتھنز معاہدے کا اعلان کیا۔


مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ کا بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پراٹھانے کا فیصلہ
?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
جولائی
زائد العمری کے باعث یادداشت کم ہوچکی، امیتابھ بچن
?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں: بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اعتراف کیا
مارچ
رواں ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ مہنگائی
?️ 19 اگست 2022اسلام آباد:( سچ خبریں)ملک میں 18 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے
اگست
عمران خان نے پاکستان کی معیشت تباہ کردی:احسن اقبا
?️ 26 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی
مئی
الکرامہ آپریشن کو نافذ کرنے والا اردنی نوجوان کون ہے؟
?️ 9 ستمبر 2024سچ خبریں: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے الکرامہ کراسنگ کے بہادرانہ آپریشن
ستمبر
زیلنسکی کے نظریات وہی ہیں جو ہٹلر کے تھے: ماسکو
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں: روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدودف نے
اگست
نائیجر کی عوام فوج کے ساتھ ہے یا خلاف؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: نیامی میں ہزاروں افراد، فوج کی حمایت میں اور اپنے
اگست
قنیطرہ میں صیہونی ہیلی کاپٹروں کی پرواز کے دوران دھماکے کی آواز
?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں:جنوبی شام کے قنیطرہ کے شمالی مضافات میں واقع قنیطرہ میں
دسمبر