🗓️
سچ خبریں:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غیر متوقع طور پرمصر کا سفر کیا اور بندرگاہ شہر شرم الشیخ میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آج (جمعہ ، 11 جون) مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے مصر کے بندرگاہی شہر شرم الشیخ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا،مصر کے صدر نے اپنے سرکاری فیس بک پیج پر سعودی ولی عہد شہزادہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شائع کی اور لکھاکہ آج مجھے اپنے بھائی شہزادہ محمد بن سلمان سے مل کر خوشی ہوئی ہےنیز ہماری ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو بڑھانے اور وسعت دینے کے طریقوں پر غور کیا گیاکیونکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی دونوں فریقین کے مشترکہ خیالات ہیں۔
السیسی نے مزید کہاکہ میں ان خصوصی اور وسیع پیمانے پر تعلقات پر زور دیتا ہوں جو سرکاری اور عوامی دونوں سطحوں پر مصر اور سعودی عرب کو آپس میں جوڑتےہیں۔
مشہور خبریں۔
شبلی فراز کا صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر حربہ استعمال کرنے کا اعلان
🗓️ 10 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ایک اہم
مارچ
حماس کے خاتمے تک غزا پر حملے جاری رہیں گے:نیتن یاہو
🗓️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے
مارچ
اسرائیلی وزیر خزانہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو تباہی قرار دیا
🗓️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیل کے وزیر خزانہ بیتزلیل اسموٹریچ نے غزہ کی پٹی
جنوری
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 یو سیز میں سے 7 پر پیپلز پارٹی، 4 پر جماعت اسلامی کامیاب
🗓️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر
مئی
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دائر مقدمات عدالت میں چیلنج
🗓️ 2 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) مسجد نبویﷺ میں حکومتی وفد کے ساتھ پیش آئے
مئی
فلسطین کے بارے میں شمالی کوریا کا موقف
🗓️ 2 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے اور اس حکومت کے
نومبر
سوکوتری یمن میں صیہونیوں کی جولان کی پہاڑیاں
🗓️ 28 جولائی 2022سچ خبریں: یمن کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ سوکوتری کے
جولائی
فلسطینی قیدیوں کو رہا کریں گے: صہیونی اہلکار
🗓️ 15 جنوری 2025سچ خبریں: سی ان ان ٹیلی ویژن چینل نے ایک اسرائیلی اہلکار
جنوری