?️
سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جی7 (G7) سربراہی اجلاس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قبل از وقت روانگی کو مثبت اقدام قرار دیا ہے، جسے عالمی میڈیا میں ایک طنزیہ اور واضح پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
المیادین ٹی وی کے نمائندے نے ویانا سے رپورٹ دی ہے کہ جی7 اجلاس، جو کینیڈا میں منعقد ہوا، میں ٹرمپ کی اچانک روانگی کے بعد صدر میکرون نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اچھا ہوا کہ ٹرمپ چلے گئے!
یہ بھی پڑھیں:ایران کے خلاف امریکہ کی دھمکیاں کیوں کھوکھلی ہیں؟
المیادین کے رپورٹر کے مطابق، ماکرون کا اشارہ اس جانب تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر کبھی کوئی واضح مؤقف اختیار نہیں کیا،ان کے بیانات میں مستقل تضاد پایا گیا، جس نے امریکہ کی عالمی پالیسی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،ٹرمپ نے خطے میں جاری تناؤ اور غیر متوقع صورت حال کے باعث اجلاس کو مقررہ وقت سے پہلے ہی چھوڑ دیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹویٹر کی جانب سے اکاؤنٹ ویریفکیشن سروس بحال کرنے کا اعلان
?️ 21 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں) سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اکاؤنٹ
مئی
بائیڈن کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: روئٹرزاِپسوس کی طرف سے دو دنوں میں کرائے گئے نئے پولز
مئی
بچوں، بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا حکومتی ذمہ داری ہے: وزیر اعظم
?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بچوں،بچیوں
ستمبر
آگ سے کھیلنا بند کرؤ:شام کا صیہونیوں کو انتباہ
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:حال ہی میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کا دائرہ
ستمبر
امارات کی امریکہ کے ساتھ بحری اتحاد سے کیوں علیحدگی
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار حامد فارس نے امریکہ کی
جون
2024 کے امریکی انتخابات: ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو کیسے شکست دی؟
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ کے 2024 کے صدارتی انتخابات تاریخ کے سب سے
اپریل
دہشت گردوں کے نام بھی لاپتا افراد کے طور پر استعمال کیے گئے، جان اچکزئی
?️ 10 جنوری 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا
جنوری
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
?️ 23 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مئی