?️
سچ خبریں:شام کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر آج ، جمعہ کو ایک بڑا مارچ کرکے فلسطین کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم القدس کے موقع پر جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر مارچ کرتے ہوئے شامی عوام نے فلسطین کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا، رپورٹ کے مطابق اس شام کے دارالحکومت دمشق میں عالمی یوم قدس کے موقع پر شامی عوام نے ایک بڑے پیمانے پر مارچ کیا ۔
مارچ میں شریک افراد نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی اور اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی حمایت میں سرفہرست ہیں، دریں اثنا شام کے دیگر حصوں میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں امدادی کارروائیوں کا اعلان
?️ 27 جولائی 2025 سچ خبریں: صیہونی ریژیم کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ
جولائی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 24 مئی 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی ذرائع نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار میں واقع
مئی
وزیراعظم کی پیر نورالحق قادری اور شیخ رشید کو لاہورپہنچنے کی ہدایت
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے امن وامان کی صورتحال
اکتوبر
فلسطینی مجاہدین صیہونیوں کو خوب سبق سکھا رہے ہیں
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے صیہونی حکومت کے ہتھیاروں
نومبر
صیہونیوں کو حزب اللہ کی دھمکی
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کے اسلامی مزاحمتی آپریشن چیمبر نے صیہونی آبادکاروں کو صیہونی
اکتوبر
انتشارپھیلانے کے بجائے سنجیدہ سیاست کریں، بزدار کا اپوزیشن کو مشورہ
?️ 24 اکتوبر 2021لاہور ( سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب نے حالات کو نازک قرار دیتے
اکتوبر
غزہ جنگ کی کمانڈ کس کے ہاتھ میں ہے؟ صیہونی اخبار کا انکشاف
?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے
اکتوبر
’دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے، ریاست کے ردعمل میں اتنی ہی شدت آئے گی‘
?️ 10 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اس عزم
جنوری