?️
سچ خبریں:انڈونیشا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس ملک کی عوام میں غم غصے کی لہڑ دوڑ گئی اور احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
انڈونیشیا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے ناراض ہزاروں افراد ملک گیر ریلیوں میں شامل ہوں گے، انڈونیشیا میں جہاں حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوامی غم و غصہ میں اضافہ ہوا ہے، لوگ ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں میں شامل ہونے جا رہے ہیں،انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے اعلان کیا ہے کہ سبسڈی والے ایندھن کی قیمت میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہو گا جب کہ ان پر توانائی کے امدادی بجٹ کے لیے دباؤ ہے۔
دوسری جانب انڈونیشیا کے تجارتی یونٹ کے سربراہ سعید اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ جکارتہ میں 5 ہزار سے زائد افراد اور ملک بھر میں ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور حکومت سے اس مسئلے کے بارے میں پوچھنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیا کے صدر نے رواں ہفتے کے شروع میں کہا تھا کہ 2014 کے بعد سے اب پہلی بار اس ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، تاہم عوام ناراض ہیں۔


مشہور خبریں۔
حوثیوں کے انتہائی ضدی ہیں: سی ان ان
?️ 7 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں امریکی فوج نے قابض اسرائیلی حکومت کا ساتھ
اپریل
مغرب دنیا پر قبضہ کرنے کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟امریکی نامہ نگار کی زبانی
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: ایک امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت
ستمبر
پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، افغان شہریوں کیلئے جڑواں شہر نو گو ایریا قرار
?️ 31 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کے
مارچ
کورونا:ملک بھر میں مزید 30 مریض جاں بحق
?️ 6 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے ملک بھر میں وار
فروری
کیا حکومت عید پر لوڈشیڈنگ ختم کر سکی؟
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے
جون
پی ٹی آئی ریڈ زون میں داخل ہو کر احتجاج کی کوشش نہ کرے: رانا ثناءاللہ
?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار
اگست
سعودی انسانی حقوق کے کارکن کو عجیب سزا
?️ 6 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی عرب کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے ایک کارکن
اپریل
روس سے گہرے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں:وزیر خارجہ
?️ 7 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس
اپریل