امریکی فیول پائپ لائن ہیکرز کی جانب سے بھرتی  اورسکیورٹی سسٹم کی کمزوری

امریکی

?️

سچ خبریں:ایک امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ ایک نامعلوم غیر ملکی ہیکر ، جس نے پہلے امریکی فیول پائپ لائن کے آپریشن میں خلل ڈالا تھا ، نے امریکہ میں عملے کی بھرتی کے لیے ایک جعلی ویب سائٹ تیار کی۔

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق جعلی کمپنی ’’ بیسٹشن سکیورٹی ‘‘ نے ایک پیشہ ور ویب سائٹ ڈیزائن کی ہے اور اپنی سرگرمیوں کی تفصیل میں یہ اعلان کرتی ہے کہ وہ سائبر سکیورٹی کی خدمات فراہم کرتی ہے،تاہم معلوماتی کمپنی کے فیوچر ریکارڈڈ اور مائیکروسافٹ کے محققین اس نتیجہ پر پہنچے ہیں  کہ ویب سائٹ دراصل فن 7 نامی ہیکرز گروپ کی ہے۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل امریکی حکام اور میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ اس گروپ نے امریکہ میں سینکڑوں تجارتی ویب سائٹس کو ہیک کیا اور 20 ملین سے زائد صارفین کی معلومات چوری کی ہیں، اس گروپ کے تیار کردہ سافٹ وئیر کا استعمال جنوب مشرقی امریکہ میں ایندھن کے نیٹ ورک کو ہیک کرنے کے لیے بھی کیا گیا ہے۔

 ایرناکے مطابق  ایک نیا سروے ظاہر کرتا ہے کہ زیادہ تر امریکی بعض حساس گروہوں پر سائبر حملوں کے بارے میں فکر مند ہیں خاص طور پر مالیات اور قومی سلامتی کے شعبوں میں جبکہ  گزشتہ دسمبر میں روسی حکومت مبینہ طور پر سولر ونڈ گروپ کے ہیکرز سے منسلک تھی۔

یادرہے کہ  ہیکر گروپ اپنی جاسوسی کی کاروائیوں کے حصے کے طور پر وفاقی ایجنسیوں اور 100 نجی شعبے کے گروہوں پر ان گنت حملوں میں ملوث رہا ہے، امریکہ میں سائبر حملے ایک عام موضوع رہا ہے۔

درایں اثنا مئی میں ایک امریکی پائپ لائن اور گوشت کی کمپنی پر حملے کے ساتھ ساتھ روس میں قائم سائبر گروپس کے الگ الگ حملوں نے امریکی فوڈ سپلائی چین کو خطرے میں ڈال دیاجبکہ کورونا وبا کے دوران ا سکول ، ہسپتال اور سرکاری گروپ بھی سائبر حملوں کی زد میں آئے۔

مشہور خبریں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں گھروں پر چھاپوں، گرفتاریوں کی مذمت

?️ 7 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

انسانی حقوق کی آڑ میں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں: گروپ 7 کو چین کا جواب

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گروپ

پی ٹی آئی کی پنجاب کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

?️ 25 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن

لبنان ایک گڑھا ہے جو ہمارے فوجیوں کو نگل رہا ہے:صیہونی میڈیا

?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان اور غزہ میں جاری جنگ پر صیہونی میڈیا نے گہری

اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی کاروائی کیوں حیران کن تھی؟

?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: نیلسن منڈیلا کی گرانقدر میراث سے متاثر ہو کر جنوبی

رمضان المبارک کے احترام میں گیم شوز پر پابندی لگائی جائے:وزارت مذہبی امور

?️ 20 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے 

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اقوام متحدہ کا ردعمل

?️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوبارہ نافذ ہونے کا امکان 

?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:کچھ ذرائع نے حماس تحریک اور صیہونی ریاست کے درمیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے