?️
سچ خبریں: امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے انتخابات میں اپنی شکست کا یقین تھا لیکن پھر بھی انہوں نے دھاندلی کے الزامات لگائے۔
امریکی ریاست نیو جرسی کے سابق گورنر اور ریپبلکن پرائمری ریس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف کرس کرسٹی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ٹرمپ نے خود ان سے بتایا کہ وہ 2020 کا صدارتی انتخاب ہار چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایک اور راز کھلا
انڈیپینڈنٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے حال ہی میں اپنی رپورٹس میں شائع کیا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں 2020 کے انتخابات کے نتائج کو کالعدم قرار دینے کی ٹرمپ کی کوشش کی تحقیقات کے انچارج متعدد وفاقی استغاثہ نے متعدد گواہوں ، جن میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور سابق معاون ہوپ بھی شامل ہیں، سے وائٹ ہاؤس میں پوچھ گچھ کی گئی ہے جن کا مقصد یہ جاننا تھا کہ آیا ٹرمپ کے اس اصرار کے باوجود کہ 2020 کے انتخابات میں فراڈ ہوا ہے، انہوں نے انتخابات میں اپنی شکست کو نجی طور پر تسلیم کیا تھا۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ نے بائیڈن کا مذاق اڑایا
کرسٹی نے اے بی سی نیوز چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو الیکشن سے پہلے ہی ہارنے کی فکر تھی اور میں یہ جانتا ہوں کیونکہ انہوں نے مجھے براہ راست بتایا تھا۔
اس ریپبلکن شخصیت نے کہا کہ ٹرمپ جانتے تھے کہ انہوں نے الیکشن نہیں جیتا، لیکن خودداری کی وجہ سے، وہ یہ نہیں ماننا چاہتے کہ وہ ریاست ڈیلاویئر (بائیڈن کے آبائی شہر) سے باہر واحد امریکی ہیں جو بائیڈن کے مقابلے میں ہارے تھے۔
مشہور خبریں۔
دیگ سے زیادہ چمچہ گرم
?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:تل ابیب کا سفر کرنے والے بحرینی وزیر نے صہیونیوں کو
نومبر
ایران کا مسقط مذاکرات میں فوری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ :امریکی اخبار
?️ 13 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکہ کے ساتھ
اپریل
کیا یمن صیہونیوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھے گا ؟
?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں:محمد البخیتی نے جمعے کی شام لبنان کی حزب اللہ کے
نومبر
ارجنٹائن کے چھپے ہوئے ڈالرز کے لیے جیویر ملی کی حکومت کا نیا منصوبہ
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: ارجنٹائن کے صدر جیویر ملی کی حکومت کی نئی پالیسی
مئی
قوم آئین، جمہوریت، قانون کی حکمرانی کےدفاع کی خاطر سڑکوں پر نکلنےکیلئے تیار رہے، عمران خان
?️ 31 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے
مارچ
امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کرگئے
?️ 3 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر
مئی
میں مخالفین سے بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کھلاڑی
نومبر
عدالت کے فیصلے کو نظرانداز کرنا یا اس کی خلاف ورزی توہین عدالت کے مساوی ہے:اٹارنی جنرل
?️ 1 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے
مارچ