امریکہ میں ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر میں لیزر چمکانے والا شخص گرفتار

امریکہ

?️

سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر، جسے "مارین ون” کہا جاتا ہے، پر لیزر چمکانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، واشنگٹن ڈی سی کا رہائشی 33 سالہ جیکب سیموئل ونکلر، ہیلی کاپٹر کی جانب لیزر شعاعیں تابش کرنے کا ملزم ہے۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جس کی سزا ثبوت کی صورت میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید ہو سکتی ہے۔
امریکی خفیہ سروس کے ایک گشت کرنے والے اہلکار کے مطابق، جب صدر کا ہیلی کاپٹر وائٹ ہاؤس کے قریب پرواز کر رہا تھا، اس وقت ونکلر ننگے جسم کے ساتھ فٹ پاتھ پر چہل قدمی کر رہا تھا۔ اہلکار نے بتایا کہ ونکلر نے پہلے اہلکار کے چہرے پر لیزر تابش کی اور پھر اسے ہیلی کاپٹر کی طرف مرتکز کیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم مسلسل صدر ٹرمپ سے معافی مانگتا رہا۔

مشہور خبریں۔

مصر کی ایک عدالت نے اخوان‌ المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی

?️ 1 اگست 2021قاہرہ (سچ خبریں) مصر کی ایک عدالت نے اخوان‌ المسلمین کے 24

عمران خان پارلیمان سے باہر نہ آتے تو نیب ترامیم پر بحث ہوتی، جسٹس منصور علی شاہ

?️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت میں

ایران سعودی عرب معاہدے کے بانی جنرل سلیمانی تھے:عراقی سابق وزیر اعظم

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:عراق کے سابق وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان

فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم اور استکبار کی غلام اقوم متحدہ کی غداری

?️ 13 مئی 2021(سچ خبریں) ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر کے لاکھوں کروڑوں

قطر نے سویڈن کو کیسے سبق سکھایا؟

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ میں ایک قطری اسٹور کی کاروائی

سجل علی نے میڈم نور جہاں کی گائی غزل گنگا کر مداحوں کے دل جیت لیے

?️ 26 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ سجل علی نے میڈم نور جہاں کی

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں تقریبا ختم ہو گئیں.

?️ 8 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا

پی آئی اے نے بحرین کے لئے پروازیں بحال کر دیں

?️ 7 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ‌پی آئی اے نے پاکستان سے بحرین کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے