?️
سچ خبریں: غزہ میونسپلٹی کے ترجمان حسنی مہنا نے بتایا کہ کل غزہ پٹی میں داخل ہونے والی امدادی سامان کی مقدار سمندر میں قطرے کے برابر بھی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے مزید کہا کہ یہ مقدار غزہ کے باشندوں کی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہے۔
دوسری جانب، غزہ کے سرکاری ذرائع نے گزشتہ روز بتایا کہ صرف 73 ٹرک ہی امدادی سامان لے کر خطے میں داخل ہو سکے۔ واضح رہے کہ صہیونی حکومت اپنی تصویر سنوارنے کے لیے غزہ میں قطرہ چکاں امداد کی اجازت دے رہی ہے اور اس پر خوب تشہیر کر رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نئے بیلسٹک میزائل سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان
?️ 26 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نئے بیلسٹک میزائل کے
نومبر
آل سعود صیہونیوں کو خوش کرنے کے لیے کیا حرکتیں کرتے ہیں؟ انصار اللہ کے سربراہ کی زبانی
?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تاکید کی
اپریل
بھارت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں ہمیشہ تاخیر کی جاتی ہے
?️ 10 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا
اپریل
صیہونی آبادکاروں کے دلوں میں فلسطینیوں کا عجیب خوف
?️ 17 جون 2021سچ خبریں:غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی صہیونی بستیوں میں آگ لگانے
جون
کیا بانی پی ٹی آئی اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں؟
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے
اگست
جاپان کی شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جاپان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دعویٰ
ستمبر
یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے:روس
?️ 21 اگست 2025یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے:روس روس کی
اگست
امریکی حکومت کے کون سے حصے بند ہوں گے؟
?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں: جوں جوں امریکی کانگریس میں بجٹ بل کی منظوری کی
ستمبر