?️
سچ خبریں:افغانستان کےایک مقامی عہدیدار نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے اس ملک کے صوبہ فاریاب میں واقع دولت آباد کے علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔
افغانستان کے طلوع چینل کی رپورٹ کے مابق شمالی افغانستان کے صوبہ فاریاب کونسل کے ایک رکن عبدالاحد ای لیبک نے کہاہے کہ سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں کے بعد طالبان نے فاریاب صوبے کے علاقہ دولت آباد کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیا ہے۔
انہوں نے مقامی افغان میڈیا کو بتایا کہ راتوں رات طالبان نے دولت آباد کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیا ہے،عبد الاحد ای لبیک نے مزید کہاکہ متعدد سرکاری فوجیں علاقہ چھوڑ چکی ہیں اورکچھ فوجی غائب ہوگئے ہیں۔
فاریاب کونسل کے رکن نے کہا کہ طالبان نے ٹیلی مواصلات کارابطہ منقطع کردیا ہے جس کے بعد کے طالبان کے قبضے میں آنے کے بعد اس علاقے کی صورتحال کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں ہیں،یادرہے کہ طالبان نے پچھلے تین دن میں صوبہ غور اور قیصار صوبوں میں واقع دولت شاہ کے علاقے پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔


مشہور خبریں۔
غزہ کے باسیوں کو یا گولی سے ماریں گے یا بھوک سے:اسرائیلی وزیر خزانہ
?️ 29 اگست 2025غزہ کے باسیوں کو یا گولی سے ماریں گے یا بھوک سے:اسرائیلی
اگست
احتجاج کیس میں علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کو
اکتوبر
بھارت جنگ ہارا، کشمیر کے خلاف سازش بھی ناکام ہوگی۔ بلاول بھٹو
?️ 19 نومبر 2025مظفرآباد (سچ خبریں) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ
نومبر
انصار اللہ: ہم صیہونیوں کے ساتھ تصادم کے تمام حالات کے لیے پوری طرح تیار ہیں
?️ 5 نومبر 2025سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن عبداللہ النعمی نے
نومبر
تفتیش کے دوران نیتن یاہو کی گرفتاری کا امکان
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز نے اس اتوار کی سہ پہر شائع ہونے
دسمبر
چیئرمین نیب جسٹس( ر) جاوید اقبال کا نیب لاہور بیورو کا دورہ
?️ 10 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس( ر) جاوید اقبال نے منگل
مئی
یمنی کیسے سیف القدس کو دھار دیتے ہیں؟
?️ 7 جون 2021سچ خبریں:ہم سید حسن نصراللہ کی بیان کردہ مساوات کا لازمی جزو
جون
ٹرمپ کی قیادت کی خصوصیت دوطرفہ تعلقات کی بحالی ہے
?️ 24 اگست 2025ٹرمپ کی قیادت کی خصوصیت دوطرفہ تعلقات کی بحالی ہے روسی صدر
اگست