?️
سچ خبریں:افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندےنے کہا ہے کہ اس وقت افغانستان ایک ناقابل واپسی موڑ پر ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ممالک نئی افغان حکومت کے ساتھ مزید تعامل سے کام کریں۔
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ڈیبورا لائنز نے کہا کہ طالبان کے چھ ماہ کے اقتدار کے بعد افغانستان اب ایک ناقابل واپسی موڑ پر پہنچ چکاہے لہذا دیگر ممالک کو کابل کی نئی حکومت کے ساتھ اپنے تعامل کو بڑھانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چھ ماہ کی غیر یقینی صورتحال نے اس ملک کے اہم سماجی اور اقتصادی نظام کو تباہ کر دیا ہے اور یہاں کی آبادی کو زیادہ غیر یقینی صورتحال کی طرف لے گئی ہے، ا لائنز نے یہ بھی کہا کہ موسم سرما کے اختتام کے ساتھ اس ملک میں شاید بدترین خدشات، جیسے بڑے پیمانے پر قحط اور بھوک مری کو روکا جا سکتا ہے ۔
اقوام متحدہ کی ایلچی نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی تنظیمیں افغانستان کے 401 شہروں میں سے 397 میں 20 ملین لوگوں کی مدد کرنے میں کامیاب رہی ہیں، جو دو دہائیوں سے زیادہ عرصے میں اس سطح پر پہلی انسانی کوریج ہے،انھوں نے کہا کہ آئیے حقیقت پسند بنیں، ہم نے جو کچھ کیا ہے وہ تھوڑا وقت حاصل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔
مشہور خبریں۔
پاکستانی جماعتوں نے صیہونی حکومت کے خلاف امت اسلامیہ کے اتحاد پر دیا زور
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں: مجلس وحدت مسلمین اور فاؤنڈیشن فار سپورٹ آف فلسطین کا
نومبر
کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری
?️ 8 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے
فروری
شیخ رشید خود کو ولی کیوں کہا
?️ 26 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا
جولائی
سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
?️ 24 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سانحہ سیالکوٹ کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
دسمبر
شام کے ساتھ ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے پر امریکہ چراغپا
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے شام کی عرب
مئی
وزیر اعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت
?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
امریکہ کے لیے سائبر خطرہ کون ہے؟
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے شائع کردہ سائبر حکمت
ستمبر
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت، اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
?️ 13 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی
مارچ