اسرائیل پر فتح ایران کے ہاتھوں ہوگی: عمان کے مفتی اعظم

ایران

?️

سچ خبریں: عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے صہیونی ریاست کے جمہوری اسلامی ایران پر وحشیانہ حملوں کو سختی سے مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ صہیونیوں پر فتح ایران کے ہاتھوں ہی ممکن ہوگی۔
مفتی اعظم عمان نے مزید کہا کہ ہمیں پختہ یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ متجاوز صہیونیوں سے ضرور بدلہ لے گا اور مسلح افواج ایران کے ذریعے ان پر فتح عطا فرمائے گا۔
الخلیلی نے زور دے کر کہا کہ ہم تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ متجاوزین کے خلاف اللہ اور اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے متحد، یکجا اور مضبوط یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

مشہور خبریں۔

ریاض کے ساتھ ابوظہبی محاذ آرائی کا نیا دور

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں: امریکہ اور صیہونی حکومت کی قیادت میں سعودی عرب لیگ

مہوش حیات نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا

?️ 11 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و

حماس اور اسلامی جہاد کا غزہ میں اجلاس

?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:    آج پیر کو حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں نے

بائیڈن حکومت غزہ میں تباہ کن قحط میں ملوث

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن اور ان کی

ہمارے پاس جامع انتفاضہ کے علاوہ کوئی چارہ نہیں:حماس

?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:حماس کے سینئر رکن نے فلسطینی نوجوان کی شہادت پر رد

سوڈانی کی جانب سے عراق میں بشار الاسد کے بھائی کی آمد کی تردید 

?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: مہر الاسد کی آمد کی مبینہ اطلاعات کے جواب میں

حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فوج میں بڑا خلاء

?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:لبنانی مزاحمت کے دردناک ردعمل کے سائے میں حزب اللہ اور

اسرائیل نے بحرین اور متحدہ عرب امارات میں ریڈار تعینات کر دیے ہیں : صیہونی نیٹ ورک 12

?️ 11 جون 2022سچ خبریں:   صیہونی چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے