?️
سچ خبریں: آسٹریلیائی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک اپنے درجنوں تاریخی دفاعی اڈوں اور پراپرٹیز کو فروخت کرکے اربوں ڈالر جمع کرے گا، جنہیں مسلح افواج کی جدید کاری اور مستقبل کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
وزیر دفاع کے مطابق اس منصوبے کے تحت 64 مقامات کو مکمل طور پر جبکہ 3 دیگر مقامات کو جزوی طور پر فروخت کیا جائے گا۔ فروخت کی فہرست میں گولف کورسز، توپ خانہ اڈے، متعدد جزائر اور سڈنی و میلبورن کے ممتاز فوجی بیرکس شامل ہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق ان پراپرٹیز کے دیکھ بھال اور اخراجات اب حکومت کے بجٹ کے لیے بوجھ بن چکے ہیں۔ ان تاریخی دفاعی اثاثوں کی فروخت کا مقصد اضافی مالی وسائل کو آزاد کرنا ہے، تاکہ انہیں فوجی صلاحیتوں میں اضافے اور مستقبل کی دفاعی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے بروئے کار لایا جا سکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان میں بڑے پیمانے پر قتل و غارت کے بارے میں ترکی کا نقطہ نظر
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی ترکی کے
ستمبر
اسرائیلی فوجیوں میں بڑھتا ہوا نفسیاتی بحران
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے سابق دماغی صحت کے شعبے کے سربراہ
جولائی
سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:ایک امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی
جون
بنگلہ دیش میں طلبہ مظاہرے دوبارہ شروع؛ مطالبات؟
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش میں احتجاجی طلبہ نے اعلان کیا ہے کہ
اگست
شمالی کوریا میں کم جونگ جیسا کوٹ پہننے پر پابندی
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:بعض اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نےایسے چمڑے کے کوٹ پہننے
نومبر
کورونا: ملک بھر میں کوروناسے مزید 41 اموات
?️ 13 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،
فروری
لیبیا پر ہمارا حملہ غلط تھا: فرانسوی صدر میکرون
?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: فرانسیسی صدر نے افریقہ کے حوالے سے ملک کی ماضی
اکتوبر
یہودیوں پر تنقید کرنے کے جرم میں برطانوی مسلمان پولیس آفیسر معطل
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی مسلمان خاتون پولیس آفیسر کو یہودیوں پر تنقید کرنے کے
ستمبر