عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان

🗓️ 26 فروری 2021 کراچی {سچ خبریں} پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھلا کون ایسا ہے جو نہیں جانتا انہوں نے ہر سال عورت مارچ میں حصہ لینے کی وجہ بتائی ہے کہ وہ ہر سال اس مارچ کو کیوں شرکت کرتی ہیں۔  پاکستان میں عورت مارچ کے آرگنائزرز کو بعض نعروں کی … عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان پڑھنا جاری رکھیں