ماحرہ خان نے بتایا درحقیقت کیسا ہونا چاہیے پیار

?️ 22 فروری 2021کرچی {سچ خبریں} پاکستان کی سوپر اسٹار جاندار اداکاری اور خوبصورت آواز کے اتار چڑھاؤ کے باعث مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی ماحرہ خان نے بتا دیا کہ درحقیقت پیار کیسا ہونا چاہیے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر … ماحرہ خان نے بتایا درحقیقت کیسا ہونا چاہیے پیار پڑھنا جاری رکھیں