🗓️
کراچی (سچ خبریں) معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے نئی زندگی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں ان کی اپینڈکس کی کامیاب سرجری ہوئی ہے انہیں اچانک پیٹ میں درد ہوا اور اس کے بعد سرجری ہوئی۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے استنبول کے اسپتال میں 22 گھنٹے ریپچر اپینڈکس کی وجہ سے گزارے۔ انہوں نے لکھا کہ اس سارے واقعے میں، میں نے موت کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے۔ حمائمہ نے لکھا کہ میرے رب نے مجھے نئی زندگی دی ہے، مجھے دعاؤں کی سخت ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے حاسدین سے متعلق اپنی پوسٹ پر صارفین سے التجائیہ لہجے میں کہا کہ نظر جان لے سکتی ہے، برائے مہربانی اپنے اور چاہنے والوں کیلئے دعا کرتے رہیں، نظر چلتا پھرتا بندہ مار سکتی ہے، پیار سے دیکھو، خدا سے ہر کسی کی خیر مانگو، اللہ کسی کو حسد کی نظر نہ لگائے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے حمائمہ ملک نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز (آئی پی پی اے) کی تقریب میں اپنے جلوے بکھیرے تھے۔
مشہور خبریں۔
امریکی ریپبلکن کا نقطہ نظرسے پیوٹن بائیڈن سے زیادہ طاقتور
🗓️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: تازہ ترین امریکی سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 10
جنوری
امریکی سینیٹ میں بھی غزہ کی حمایت
🗓️ 3 فروری 2024سچ خبریں: امریکی سینیٹ کے 25 ڈیموکریٹک ارکان نے امریکی صدر کو
فروری
انصاراللہ کا قابضین کے خلاف آپریشن، مزید شدت کے ساتھ جاری
🗓️ 20 جون 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج غزہ کی حمایت میں اپنی کارروائیوں کے چوتھے
جون
بائیڈن کا صیہونیوں اور یوکرین کے لیے نیا تحفہ
🗓️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ جو بائیڈن امریکی
اکتوبر
پیوٹن نے دی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی
🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ
ستمبر
الجولانی کا صیہونیوں کو پیغام
🗓️ 26 فروری 2025سچ خبریں:ایک صہیونی چینل نے شام پر قابض دہشت گردوں کے رہنما
فروری
روس نے یوکرین کے الزامات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا
🗓️ 4 اپریل 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں ماسکو کے ایلچی نے روسی حکام کے
اپریل
شام کے ساتھ ترکی کی خیانت نیا طریقہ
🗓️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: ترک وزیر دفاع Yashar Güler نے اتوار کے روز ایک پریس
دسمبر