بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھی کورونا کا شکار

شبانہ اعظمی کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب

?️

ممبئی (سچ خبریں) 71بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔اس حوالے سے شبانہ اعظمی نے انسٹاگرام پوسٹ پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ان کی  کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہوں نے فی الحال گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔

71 سالہ شبانہ اعظمی نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے، فی الحال گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔اداکارہ نے درخواست کی کہ جو لوگ بھی حالیہ دنوں میں اُن سے رابطے میں رہے ہیں وہ اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کرائیں۔

سال  2020 میں انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں لاک ڈاؤن میں زندگی بسر کرنے کے حوالے سے بتایا تھا کہ وہ اور ان کے شوہر جاوید اختر نے کبھی اتنا وقت ساتھ نہیں گزارا ۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن نے یہ مہربانی کی کہ ہم اب ہر وقت ساتھ ہی ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کی صحبت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

شبانہ اعظمی کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظر آئیں گی۔فلم میں ان کے ہمراہ رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، دھرمیندر اور جیا بچن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

 

مشہور خبریں۔

عارضی جنگ بندی سے جیت کس کی ہوئی؟ حماس کی یا صیہونی حکومت کی؟

?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: اس میں کوئی شک نہیں کہ 4 روزہ عارضی جنگ

شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال

?️ 29 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر

ورلڈ بینک نے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے؟

?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان سے ایک ارب 36 کروڑ

فیس بک نے بھی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کرادیا

?️ 2 اکتوبر 2021نیویارک (سچ خبریں)دنیا کی سب سے بڑی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ فیس

پیغمبرﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول ہے : متحدہ مجلس علماء

?️ 29 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں)  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

پولیس نے ہمارے بچوں کو ذبح کرنے کی اجازت دی: ٹیکساس فائرنگ کے متاثرین

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:  امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں گزشتہ ہفتے

مرکزی کردار کے لیے 16 ڈراموں کی پیش کش مسترد کی، علی رضا کا دعویٰ

?️ 13 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے دعویٰ کیا

دہشت گردی کے خلاف ایران اور پاکستان کا تبادلہ خیال

?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:     وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے پاکستانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے